ٹی پرکاش راؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹی پرکاش راؤ : پیدائش 24 نومبر 1924ء، ہندی، تیلگو اور تمل فلموں کے معروف ہدایتکار و لکھاری۔ بطور اسسٹنٹ تیلگو فلم پلنتی یدھم، دروہی، منادیشم، شوکر، سنسارم اور تمل فلم پاتال بھیروی میں کام کیا، بطور ہدایت کار 10تمل، 15 تیلگو فلموں کے علاوہ 17 ہندی فلموں کی ہدایت کی جن میں امردیپ، سمتگر، کالج گرل، سسرال، ہمراہی، بہو رانی، بہو بیٹی، سورج، دنیا، عزت، واسنا، ننھا فرشتہ، گھر گھر کی کہانی، رواج، ہمارا سنسار، گنگا بھوانی، کب تک چپ رہوں نامی گھریلو فلمیں شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]