ٹی 10 لیگ
ظاہری ہیئت
| ممالک | متحدہ عرب امارات |
|---|---|
| فارمیٹ | ٹی 10 |
| پہلی بار | 2017 |
| تازہ ترین | 2021 |
| اگلی بار | 2021–22 |
| فارمیٹ | دو گروپ گیمز کے بعد ناک آؤٹ |
| ٹیموں کی تعداد | 6 |
| موجودہ فاتح | دکن گلیڈی ایٹرز (پہلی بار) |
| زیادہ کامیاب | نارتھرن واریئرز (2 بار) |
| ویب سائٹ | https://ttensports.com |
ٹی 10 لیگ متحدہ عرب امارات میں ایک دس اوور فارمیٹ کی کرکٹ لیگ ہے جو ٹی ٹین اسپورٹس مینجمنٹ کی ملکیت ہے۔لیگ کو امارات کرکٹ بورڈ نے منظور کیا ہے۔ میچ 10 اوور ایک طرف ہوتے ہیں اور ہر میچ کی مدت 90 منٹ ہوتی ہے۔ٹورنامنٹ ایک راؤنڈ روبن ہے جس کے بعد ایلیمینیٹرز اور فائنل ہوتا ہے۔لیگ کی بنیاد ٹی 10 لیگ کے چیئرمین شاجی الملک نے رکھی تھی۔[1][2]انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لیگ کو باضابطہ طور پر منظوری دے دی۔[3]
ٹیمیں
[ترمیم]سیزن 5 کے مطابق
| ٹیم کا نام | کپتان |
|---|---|
| بنگلہ ٹائیگرز | |
| دکن گلیڈی ایٹرز | |
| دہلی بلز | |
| نارتھرن واریئرز | |
| ٹیم ابوظبی | |
| چینائی بریوز |
ٹورنامنٹ اور فاتح
[ترمیم]| دور | جیتنے والے | دوسرے نمبر پر | فائنل | زیادہ سکور | زیادہ وکٹیں |
|---|---|---|---|---|---|
| 2017 | کیرلا کنگز 121/2 (8 آوور) |
پنجابی لیجنڈز 120/3 (10 آوور) |
8 وکٹیں | ||
| 2018 | نارتھرن واریئرز 140/3 (10 آوور) |
پختونز 118/7 (10 آوور) |
22 سکور | ||
| 2019 | مراٹھا اریبینز 89/2 (7.2 آوور) |
دکن گلیڈی ایٹر 87/8 (10 آوور) |
8 وکٹیں | ||
| 2021 | نارتھرن واریئرز 85/2 (8.2 آوور) |
دہلی بلز 81/9 (10 آوور) |
8 وکٹیں | ||
| 2021–22 | دکن گلیڈی ایٹرز 159/0 (10 اوور) |
دہلی بلز 103/7 (10 اوور) |
56 اسکور |
- ↑ "2nd match, Group B (N), T10 League at Sharjah, Dec 14 2017 - Match Summary - ESPNCricinfo"۔ ESPNcricinfo[مردہ ربط]
- ↑ "T10 Cricket League: Pakhtoons beat Maratha"۔ Samaa۔ 14 دسمبر 2017۔ 19 اگست 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018
- ↑ "T10 League gets International Cricket Council (ICC) sanction"۔ The Indian Express۔ 22 نومبر 2018