پاؤلو روفینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تعارف

پالُو رُوفن ایک اطالوی ریاضی دان تھے جو 1765ء کو پیدا ہوئے اور 1822ء کو وفات پائی۔

وجہِ شہرت

ایک کثیر رقمی سے ایک خطی کثیر رقمی کی تقسیم کے طریقے کو 1809ء میں متعارف کرایا۔ اس طریقے کو ترکیبی تقسیم کہتے ہیں۔ اِن کے سر اعداد کی مدد سے کثیر رقمی سے ایک خطی کثیر رقمی کی تقسیم آسان ہوگئی۔