پاؤل الیگزینڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاؤل الیگزینڈر
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Paul Richard Alexander ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 جنوری 1946 (77 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیلاس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پولیو[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  وکیل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاؤل الیگزینڈر (انگریزی: Paul Alexander) کو 1952ء میں 6 سال کی عمر میں پولیو ہوا ، جس سے اُن کا سارا جسم شل ہو گیا۔ اس وقت ایسے مریضوں کو لوہے کے پھیپھڑے (آئرن لنگ) میں رکھا جاتا تھا۔ اس کی ایسے درجنوں بچوں کو ان مشینوں میں رکھا گیا تھا۔ تاہم پاؤل الیگزینڈر کے سوا سب بچے فوت ہو گئے۔ پاؤل الیگزینڈر نے اسی مشین میں رہتے ہوئے اعلیٰ تعلیم بھی حاصل بھی کی۔انہوں نے گریجویشن اور قانون کی ڈگری حاصل کی اور اب پورے امریکا میں صرف داحد ایسی شخصیت ہیں جو اس مشین میں زندہ ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]