پاؤنڈ (کرنسی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پاؤنڈ (زر مبادلہ) سے رجوع مکرر)

کئی ممالک کا زرِ مبادلہ پونڈ (یا پاؤنڈ) کہلاتا ہے جن میں سے سب سے زیادہ مشہور برطانیہ ہے۔

ممالک جہاں کا زر مبادلہ پاؤنڈ یا اس کے مماثل ہے[ترمیم]

ممالک زر مبادلہ آئی ایس او 4217 ترمیز (انگریزی حروف میں)
 مملکت متحدہ پاؤنڈ اسٹرلنگ GBP
 مصر مصری پاؤنڈ EGP
 لبنان لبنانی پاؤنڈ LBP
 جنوبی سوڈان جنوبی سودانی پاؤنڈ SSP
 سوڈان سودانی پاؤنڈ SDG
 سوریہ سوریائی پاؤنڈ SYP