مندرجات کا رخ کریں

پائناؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Painavu
قصبہ
مُلک بھارت
ریاستکیرالا
ضلعایڈوکی
زبانیں
 • دفتریملیالم ، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز685603
گاڑی کی نمبر پلیٹKL-
پائناؤ سے ایک منظر

پائناؤ (Painavu) بھارتی ریاست کیرالا کے ضلع ایڈوکی کا صدر مقام ہے۔

آمد و رفت

[ترمیم]

موسم

[ترمیم]

جون تا ستمبر : بارش

اکتوبر تا جنوری : سردی

فروری تا مارچ : گرمی

اہمیت

[ترمیم]

یہ ایڈوکی پناہگاہِ جنگلی حیوانات کے درمیان واقع ہے۔ ایڈوکی باندھ اور چیرو تونی باندھ یہاں سے 7 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔