پائنیر 10
Appearance
پائنیر 10 (انگریزی: Pioneer 10) یا پائنیر F (انگریزی: Pioneer F) پہلی خلائی جہاز ہیں جو سیارچی پٹی (asteroid belt) سے دور (15 جولائی 1972) سفر کی تھی اور مشتری کے آس پاس 3 دسمبر 1973 میں آئی گئی۔ یہ 3 مارچ 1972 میں کیپ کناویرل فضائی مرکز کے لانچنگ کامپلیکس 36A میں لانچ ہوئی تھی۔
پائنیر 10 پہلی مصنوعی جسم تھی جس نے نظام شمسی سے باہر نکلی۔ اس کی اخری رابطہ 23 جنوری 2003 میں تھی۔
ابھی یہ پائنیر 11، وائجر 1، وائجر 2 اور نیو ہورائزنز کیساتھ نظام شمسی سے باہر ہے اور بین الستاروی خلا (interstellar space) میں ہے۔