Pages for logged out editors مزید تفصیلات
پائنیر 11 (Pioneer 11) یا پائنیر جی (Pioneer G) ناسا کا ایک خلائی جہاز ہے جو پائنیر 10، وائجر 1، وائجر 2، اور نیو ہورائزنز کیساتھ نظام شمسی سے باہر ہے۔