پائیتھن کا فلسفہ
ظاہری ہیئت
پائیتھن کا فلسفہ (انگریزی: Zen of Python) بیس اصولوں پر مشتمل ہے جسے پائیتھن پروگرامنگ زبان کے لیے[1] ٹم پیٹرز نے سنہ 1999ء میں لکھا تھا۔[2][3] ان اصولوں کو دائرہ عام میں رکھا گیا ہے۔[4]
پائتھن کا فلسفہ
[ترمیم]| پائیتھن کا فلسفہ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|
| خوبصورت بدصورت سے بہتر ہے | Beautiful is better than ugly |
| نہاں پنہاں سے بہتر ہے | Explicit is better than implicit |
| سادہ الجھے ہوئے سے بہتر ہے | Simple is better than complex |
| الجھا ہوا پیچیدہ سے بہتر ہے | Complex is better than complicated |
| ہموار تہ دار سے بہتر ہے | Flat is better than nested |
| غیر گنجان گنجان سے بہتر ہے | Sparse is better than dense |
| پڑھنے میں آسانی اہم ہے | Readability counts |
| استثنائی واقعات بھی قواعد سے مستثنی نہیں | Special cases aren't special enough to break the rules |
| گو عملیت برتر ہے خالص سے، تاہم | Although practicality beats purity |
| غلطیاں خاموشی سے نظر انداز نہیں ہونی چاہئیں | Errors should never pass silently |
| تاوقتیکہ کھلے طور پر خاموش نہ کروا دی جائیں | Unless explicitly silenced |
| ابہام کی صورت میں گمان کی ترغیب مسترد | In the face of ambiguity, refuse the temptation to guess |
| ایک اور صرف ایک ترجیحی طریقہ کام کرنے کے لیے | There should be one—and preferably only one—obvious way to do it |
| گو وہ طریقہ شروع میں اتنا نمایاں نہ ہو اگر آپ ڈچ نہیں | Although that way may not be obvious at first unless you're Dutch |
| ابھی کبھی نہیں سے بہتر ہے | Now is better than never |
| گو کبھی نہیں اکثر "بالکل" ابھی سے بہتر ہوتا ہے | Although never is often better than right now |
| اگر تکمیل کو واضح کرنا مشکل ہو تو یہ ایک برا خیال ہے | If the implementation is hard to explain, it's a bad idea |
| اگر تکمیل کو واضح کرنا آسان ہو تو یہ ایک اچھا خیال ہو سکتا ہے | If the implementation is easy to explain, it may be a good idea |
| نام فضا ایک زبردست خیال ہے، آئیے ان پر مزید غور و فکر کرتے ہیں! | Namespaces are one honking great idea — let's do more of those! |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Code Style"۔ The Hitchhiker’s Guide to Python۔ 18 نومبر 2015۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-20
- ↑ http://www.wefearchange.org/2010/06/import-this-and-zen-of-python.html
- ↑ "The Python Way"
- ↑ Tim Peters (18 نومبر 2015) [2004]۔ "PEP20 -- The Zen of Python"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-20