پابلو پکاسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پابلو پكاسو سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
پابلو پکاسو
(ہسپانوی میں: Pablo Picasso ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Pablo picasso 1 (cuadrado).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Pablo Diego José Francisco de Paula Juan Nepomuceno María de los Remedios Cipriano de la Santísima Trinidad Ruiz y Picasso ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 25 اکتوبر 1881[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مالقہ[8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 اپریل 1973 (92 سال)[11][9][12][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Spain.svg ہسپانیہ[13][14]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت فرانسی کمیونسٹ پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور، مجسمہ ساز، گرافک ڈیزائنر[15]، کوریوگرافر، فن خزافت، فوٹوگرافر، نمونہ ساز[16]  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہسپانوی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قیطلونی، فرانسیسی، ہسپانوی[17]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک سرئیلرازم  ویکی ڈیٹا پر تحریک (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
Picasso Signatur-DuMont 1977.svg
 
Signatur Pablo Picasso

ٹائم میگزین نے 1998 میں موجودہ صدی کی سو بڑی شخصیات کا انتخاب کیا تو پابلو کو پہلے نمبر پر قرار دیتے ہوئے لکھا: اس سے قبل کوئی آرٹسٹ اس قدر مشہور و معروف نہ ہو سکا جتنا پکاسو ہوا ۔

پکاسو کا بچپن

ابتدائی حالات[ترمیم]

دور جدید کا سب سے بڑا مصور۔ تجریدی مصوری کا موجد۔ شہر ملاگا ’’سپین‘‘ میں پیدا ہوا۔ جوانی بارسلونا میں بسر ہوئی۔ جہاں باپ اکیڈیمی آف آرٹس میں پروفیسر تھا۔

پابلو پکاسو 25 اکتوبر 1881ء کو مالاگا ( اسپین ) میں پیدا ہوا۔ اس کے والد آرٹ کے ٹیچر تھے۔ اس کے والدین بعد میں لاکارونا نامی شہر منتقل ہو گئے تھے جو بحر اطلانتک کے علاقے میں واقع ہے ۔ پکاسو نے ابتدا ہی سے روایتی تعلیم سے بغاوت کی۔ اس کے والد نے جب بیٹے کی ڈرائنگز دیکھیں تو اپنے پینٹ اور برش پکاسو کے حوالے کر دیے اور پھر کبھی خود پینٹ نہيں کیا۔ آگے چل کر وہ میڈرڈ چھوڑ کر ہورٹاڈي نامی ایبرو نامی پہاڑي گاؤں میں بس گیا تھا۔ 1900ء میں اسے پہلی سولو نمائش کی اجازۃ ملی ۔

پکاس پیش رو تھا۔ ایک ماسٹر تھا اور ایک دیو مالائی عفریت۔ بیسویں صدی کی ہر تحریک میں اس کا ہاتھ تھا۔ 1904ء میں پیرس جیسے آرٹ کے مرکز میں رہنے لگا۔ اس کے اسٹوڈیو کا نام Bateau Laboir تھا ۔

کا رہائے نمایاں[ترمیم]

پکاسو اس اکیڈیمی میں 1896ء میں داخل ہوا اور اپنے والد سے مصوری کے ابتدائی اصول سیکھے۔ اگلے سال میڈرڈ چلاگیا۔ 1903ء میں پیرس گیا جہاں اس کے ’’نیلے دور‘‘ کی تصویروں کا آغاز ہوا۔ اس دور کو ’’نیلا‘‘ اس لیے کہتے ہیں کہ اس میں اس نے مایوس، اداس اور بیمار کرداروں اور سرکس میں ناچنے والوں کی تصویریں خالص نیلے رنگوں میں بنائیں۔ اس کے بعد اس کا گلابی یا کلاسیکی دور آتا ہے۔ بعد ازاں اس نے مصوری کی تمام پرانی روایات سے قطع تعلق کر لیا۔ دو سال افریقی حبشیوں کی قدیم مصوری اور سنگ تراشی کا گہرا مطالعہ کیا۔ پھر دو سال عظیم مصور سی زانے کے شاہکاروں کا عمیق مطالعہ کیا۔ ان دو سرچشموں سے فیض یاب ہونے کے بعد 1909ء میں اس کا کیوبزم کا دور شروع ہوا۔ 1920ء میں اس کے فن میں ایک اور تبدیلی آئی اور وہ کلاسیکی اسلوب میں حقیقت نگاری کے ساتھ تصویریں بنانے لگا۔ پھر اسے تجریدی مصوری سے دلچسپی پیدا ہو گئی۔ جنگ کے بعد پکاسو کو کوزہ گری سے دلچسپی ہو گئی اور اس نے ویلارس میں کوزہ گری کا بہت بڑا سٹوڈیو بنایا۔ وہ امن کا زبردست حامی تھا۔ اس کی بنائی ہوئی فاختہ عرصے تک امن پسندی کی علامت رہی۔

بیرونی روابط[ترمیم]

رنگ و عکس پکاسو جولاں تبع فنکار

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11919660r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00141033 — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ISBN 978-0-19-977378-7
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g1618s — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/25216 — بنام: Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa8902/pablo-picasso — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Itaú Cultural — ناشر: Itaú Cultural — ISBN 978-85-7979-060-7
  6. Spanish Biographical Dictionary ID: http://dbe.rah.es/biografias/9357 — بنام: Pablo Ruiz Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Real Academia de la Historia — عنوان : Diccionario biográfico español — ناشر: Real Academia de la Historia
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=7374 — بنام: Pablo Picasso — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. وصلة : https://d-nb.info/gnd/118594206  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب وصلة : https://d-nb.info/gnd/118594206  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Пикассо Пабло — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  10. http://www.nytimes.com/2008/08/14/business/worldbusiness/14madrid.html
  11. وصلة : https://d-nb.info/gnd/118594206  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. http://www.famousbirthdays.com/people/pablo-picasso.html
  13. http://www.nytimes.com/2009/05/24/travel/24cultured.html
  14. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/4609 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  15. وصلة : https://d-nb.info/gnd/118594206  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  16. Museum of Modern Art work ID: http://www.moma.org/collection/works/4891 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
  17. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11919660r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ