پادشاہان
پادشاہان | |
---|---|
ملک | Pakistan |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
حکومت | |
• قسم | Union Council |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
پادشاہان (انگریزی: Padshahan) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔پادشہان (یونین کونسل نمبر -5 ہے)۔قصبہ پادشہان چکوال شہر سے مشرق میں تقریباً 38 کلو میٹر (براستہ راولپنڈی روڈ)۔ کے فاصلے پر واقع ہے۔ پادشہان کے مغرب میں ڈھوک دندی والی، ڈھوک کمال شمال میں ڈھوک ہرل اور ڈورے، مشرق میں ڈھوک ملیاراں، کوٹلہ، رتہ موہڑہ، ڈھوک قادہ، کلیال، ڈھوک مہدی اور چوہان واقع ہیں۔
یونین کونسل پادشاہان چوہان، ہسولہ، لوہیسر موہڑہ الہو اور ڈورے پر مشتمل ہے۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر پادشاہان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Padshahan".