پادنگ، سنگاپور
Appearance
پادنگ (Padang) (مالے زبان معنی 'میدان') سنگاپور میں ایک کھلا کھیل کا میدان ہے۔ اس میں پادانگ کرکٹ گراؤنڈ بھی موجود ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- Victor R Savage, Brenda S A Yeoh (2004), Toponymics – A Study of Singapore Street Names, Eastern University Press, آئی ایس بی این 981-210-364-3