پاڑاچنار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پاراچنار سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


پاڑاچنار
—  شہر  —
پاڑاچنار is located in پاکستان
پاڑاچنار
متناسقات: 33°53′57″N 70°6′3″E / 33.89917°N 70.10083°E / 33.89917; 70.10083متناسقات: 33°53′57″N 70°6′3″E / 33.89917°N 70.10083°E / 33.89917; 70.10083
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ قبائلی علاقہ جات
قبائلی ایجنسی وادی کرم
بلندی 1,705 میٹر (5,597 فٹ)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) روشنیروز بچتی وقت (یو ٹی سی+6)
[1]

پاڑاچنار یا پاراچنار پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دارالحکومت ہے۔ پاڑاچنار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شہر ہے۔ جوافغانستان کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شہروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شہر ہیں۔

وقوع[ترمیم]

پاکستان کے وفاق کے زیر انتظام فاٹا کرم ایجنسی کا صدر مقام پاڑاچنار جو پشاور سے 80 میل کے فاصلے پر مغرب کی طرف کوہ سفید کے دامن میں واقع ہے۔ یہاں سے درہ پیوار سے ہو کر افغانستان کو راستہ جاتا ہے بلکہ درحقیقت میں پاڑا چنار کے تین اطراف میں افغانستان ہے اور صرف مشرق میں پاکستانی سرزمین ہے۔ شہر کا نام چنار کے درخت کی وجہ سے مشہور ہوا جو اب بھی موجود ہے۔ جس کے سائے تلے قبیلے کے لو آکر بیٹھتے تھے۔ بچہ سقہ جو افغانستان کا بادشاہ بنا تھا ۔ پاڑا چنار کے ایک بازار میں ماشکی کا کام کرتا رہا ۔ قدرتی مناظر اور دلکش ہیں۔ جب کہ لوگوں کی زیادہ تر تعداد ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے یہاں تعلیم اور ترقی کی شرح بھی کافی بہتر رہی ہے۔ 1980 کے عشرے میں افغان جنگ میں مجاہدین نے پاڑا چنار کو ہی اپنا مزاحمتی گڑھ بنایا۔ 2005 کے بعد تو کئی سالوں تک پاکستان سے پاڑا چنار جانے والا راستہ بند رہا اور افغانستان کے راستے ایک لمبا چکر کاٹ کر ہی یہاں پہنچنا ممکن تھا۔

قبائیل[ترمیم]

اکثریت طوری اور بنگش قبائیل کی ہیں۔ طوری عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ بنگش قبائیل افغانستان سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔

قبائیل[ترمیم]

اکثریت طوری اور بنگش قبائیل کی ہیں۔ طوری عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ بنگش قبائیل افغانستان سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔

آب و ہوا[ترمیم]

پاراچنار، کرم ایجنسی کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 9.9
(49.8)
10.4
(50.7)
14.9
(58.8)
21.3
(70.3)
26.6
(79.9)
30.7
(87.3)
29.6
(85.3)
28.4
(83.1)
27.1
(80.8)
23.2
(73.8)
18.2
(64.8)
12.7
(54.9)
21.1
(70)
یومیہ اوسط سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 4.2
(39.6)
4.8
(40.6)
9.6
(49.3)
15.6
(60.1)
20.3
(68.5)
24.5
(76.1)
24.5
(76.1)
23.5
(74.3)
21.3
(70.3)
16.7
(62.1)
11.5
(52.7)
6.7
(44.1)
15.3
(59.5)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) −1.6
(29.1)
−0.8
(30.6)
4.2
(39.6)
9.9
(49.8)
14.1
(57.4)
18.3
(64.9)
19.5
(67.1)
18.5
(65.3)
15.6
(60.1)
10.2
(50.4)
5.0
(41)
0.7
(33.3)
9.5
(49.1)
عمل ترسیب م م (انچ) 44.9
(1.768)
73.3
(2.886)
127.3
(5.012)
87.6
(3.449)
65.8
(2.591)
44.8
(1.764)
107.1
(4.217)
102.2
(4.024)
55.1
(2.169)
22.4
(0.882)
17.4
(0.685)
33.8
(1.331)
781.7
(30.776)
دھوپ (گھنٹے) 210.8 197.7 207.7 234.0 288.3 297.0 282.1 279.0 267.0 285.2 255.0 189.1 2,992.9
Source #1: [2]
Source #2: (sunshine only)[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Parachinar, Pakistan Page. Falling Rain Genomics, Inc. 1996-2004
  2. ^ "Parachinar, Pakistan". Climate Charts. http://www.climate-charts.com/Locations/p/PK41560.php۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 November 2011.
  3. ^ "Parachinar, Pakistan". allmetsat. http://en.allmetsat.com/climate/pakistan-afghanistan.php?code=41560۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 November 2011.