پارسک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے پارسک (ضد ابہام)۔
پارسک
Stellarparallax parsec1.svg
A parsec is the distance from the سورج to an اجرام فلکی that has a parallax angle of one arcsecond (the diagram is not to scale).
اکائی کی معلومات
نظام اکائی astronomical units
اکائی از length
علامت pc 
معکوس اکائی
1 pc میں ... ... مساوی ہے ...
   میٹرک نظام (بین الاقوامی نظام اکائیات) units    
   شاہی نظام اوزان & امریکہ روایتی اکائیاں units    
   astronomical units    
   

پارسک لمبائی کا پیمانہ ہے جو انتہائی طویل فاصلوں کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہےاسے pc سے ظاہر کرتے ہیں۔ ایک پارسک 3.26156 نوری سال کے برابر ہوتا ہے۔

میگا پارسک[ترمیم]

دس لاکھ پارسک کو میگا پارسک کہا جاتا ہے۔

گیگا پارسک[ترمیم]

ایک ارب پارسک کو گیگا پارسک کہا جاتاہے۔