مندرجات کا رخ کریں

پارس (خطہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پارس (خطہ)

پارس (انگریزی: Persis) (قدیم یونانی: Περσίς, رومن سازی: Persís; قدیم فارسی: 𐎱𐎠𐎼𐎿, رومن سازی: Parsa),[1] جنوب مغربی ایران کا ایک تاریخی خطہ ہے، جو تقریباً صوبہ فارس سے ملتا جلتا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ پارسی نسلی گروہ ابتدائی طور پر یا تو وسط ایشیا سے یا غالباً شمال سے قفقاز کے راستے ہجرت کر کے آئے تھے۔ [2] اس کے بعد وہ پہلی صدی قبل مسیح کے اوائل میں پارس کے موجودہ علاقے میں ہجرت کر چکے ہوں گے۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Richard Nelson Frye (1984)۔ The History of Ancient Iran, Part 3, Volume 7۔ C.H.Beck۔ ص 9–15۔ ISBN:9783406093975
  2. ^ ا ب Muhammad A. Dandamaev; Vladimir G. Lukonin (2004). The Culture and Social Institutions of Ancient Iran (بزبان انگریزی). Cambridge University Press. pp. 1–5. ISBN:9780521611916.