پاروتی
Appearance
پاروتی | |
---|---|
![]() پاروتی | |
دیوناگری | पार्वती |
سنسکرت نقل حرفی | پاروتی |
واہن | شیر، ببر شیر اور نندی |
ذاتی معلومات | |
والدین | ہیماون مینا (میناوتی)[3] |

ہندی دیومالا کی ایک دیوی جو شیو جی کی شکتی کی نسوانی مظہر۔ ان کی استری اور مہاوت (مہالہ) کی بیٹی ہے۔ اس کے متعدد وصفی اسما ہیں۔ اُما (شفیق)، گوری (روشن)، پھیروی (ڈارونی)، امسیکا (پیدا کرنے والی)، ستی (معیاری بیوی) کالی اور درگا (ناقابل رسائی) بنگال میں درگا اور کالی کی حیثیت سے اس کی پرستش کی جاتی ہے۔ درگاپوجا بنگالیوں کا سب سے بڑا تیوہار ہے۔ دوسرے مقامات پر اسے دسہرہ یا دشہرا کہتے ہیں۔ کالی بنگالیوں کے نزدیک قربانی کی دیوی ہے۔ اور اس کی پرستش اور پوجا اسی حیثیت سے کی جاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ James D. Holt (2014)۔ Religious Education in the Secondary School: An Introduction to Teaching, Learning and the World Religions۔ Routledge۔ ص 180۔ ISBN:978-1-317-69874-6۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-28
- ↑ David Kinsley (19 جولائی 1988)۔ Hindu Goddesses: Visions of the Divine Feminine in the Hindu Religious Tradition۔ University of California Press۔ ص 49–50۔ ISBN:978-0-520-90883-3۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-28
- ↑ C. Mackenzie Brown (1990)۔ The Triumph of the Goddess: The Canonical Models and Theological Visions of the Devi-Bhagavata Purana۔ SUNY Press
زمرہ جات:
- Pages using infobox deity with unknown parameters
- Articles having different image on Wikidata and Wikipedia
- پاروتی کے اوتار
- شکتی مت
- ماں دیویاں
- ہندو دیویاں
- زرخیزی کی دیویاں
- خوبصورتی کی دیویاں
- شیو کی ہمراہی
- محبت اور ہوس کی دیویاں
- جنگ کی دیویاں
- شیر دیوی
- زنانہ ذاتی نام
- ہندو دیوتا
- سنسکرتی الفاظ اور جملے
- ہندو علم الاساطیر
- ہندو مت