پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی، لاہور
تاریخ تاسیس 1998  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) (اردو: مقتدرہ باغات و باغبانی ) لاہور کا ایک ضلعی حکومتی ادارہ ہے جو لاہور میں پارکوں اور پودے لگانے کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ساتھ کئی طریقوں سے کام کرتا ہے۔ یہ لاہور کے تمام پارکس اور باغبانی کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ اس ادارہ کو ستمبر 1998ء میں قائم کیا گیا ۔ یہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور میں باغبانی کے محکموں کا ضم شدہ ادارہ ہے۔

بھی دیکھو[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]