پالس، کوہستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

(انگریزی: Palas)

پالس

پالس
پالس
وادی پالس
وادی پالس
پالس is located in پاکستان
پالس
پالس
پالس، پاکستان کا محل وقوع
متناسقات: 35°36′N 73°00′E / 35.6°N 73.00°E / 35.6; 73.00
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہFlag of Khyber Pakhtunkhwa.svg خیبر پختونخوا
آبادی (2017ء)
 • کل275,461
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹریگوپین پرندہ جو پالس میں بکثرت پایا جاتا ہے۔

پالس پاکستان کا ایک قدرتی خطہ اور سیاحتی مقام ہے جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔[1]یہ علاقہ زیادہ تر جنگلات اور پہاڑی وادیوں کے لیے مشہور ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس علاقے کے جنگلات دنیا کے ان کم جنگلات میں سے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد میں متنوع اور مفید پودے پائے جاتے ہیں۔ نیز اس علاقے کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہاں دنیا کا ایک اہم پرندہ ٹریگوپین پایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Palas, Kohistan".