مندرجات کا رخ کریں

پالیساربیٹ 80

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پالیساربیٹ 80 (polysorbate 80) ایک غیر آئنی (non-ionic) سرفیکٹنٹ اور ایملسیفائر ہے جو اکثر دواسازی، کھانے کی اشیاء اور سنگھار میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ مصنوعی مرکب ایک چپچپا، پانی میں گھلنشیل پیلے رنگ کا مائع ہے۔