پالی بھاشا
Appearance
پالی ماگدھی | |
---|---|
| |
![]() برمی رسم الخط میں پالی زبان کا برمی کمّاواچا مخطوطات | |
دیس | برصغیر |
عہد | تیسری صدی قبل مسیح تا حال[1] تھیرواد بدھ مت کی مذہبی زبان |
ہند۔یورپی
| |
Dhamma، دیوناگری، Kharoṣṭhī، Khmer، Mon-Burmese، Thai، Tai Tham، Sinhala اور لاطینی حروفِ تہجی میں نقل حرفی | |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-1 | pi |
آیزو 639-2 | pli |
آیزو 639-3 | pli |
pli | |
گلوٹولاگ | pali1273 |
پالی یا پالی ماگدھی[2] برصغیر کی کلاسیکی وسطی ہند آریائی زبان ہے۔ یہ وسیع پیمانے پر اس لیے مطالعہ کی جاتی ہے کیونکہ یہ بدھ مت کے پالی تری پٹک اور تھیرواد بدھ مت کی مقدس زبان ہے۔[3] پالی کو حکومتِ ہند نے 3 اکتوبر 2024ء کو کلاسیکی زبان کے طور پر نامزد کیا۔[4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nagrajji (2003) "Pali language and the Buddhist Canonical Literature". Agama and Tripitaka, vol. 2: Language and Literature.
- ↑ Dorapane Chandananda. "How Māgadhī Became Pali and It Does not Have Own Scripts" (بزبان انگریزی).
- ↑ Janice Stargardt (2000). Tracing Thoughts Through Things: The Oldest Pali Texts and the Early Buddhist Archaeology of India and Burma (بزبان انگریزی). Royal Netherlands Academy of Arts and Sciences. p. 25. ISBN:978-90-6984-304-9.
- ↑ "Marathi, Bengali, Pali, Prakrit And Assamese Get Classical Language Status". www.ndtv.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-02-05.
- ↑ "Marathi, Pali, Prakrit, Assamese and Bengali approved classical language status by Modi govt" (بزبان انگریزی). 3 Oct 2024. Retrieved 2025-02-05.
زمرہ جات:
- مضامین جن میں pi-brah زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں pi-khar زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں pi-khmr زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں pi-mymr زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں pi-lana زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں pi-thai زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں pi-sinh زبان کا متن شامل ہے
- مضامین جن میں pi-deva زبان کا متن شامل ہے
- بھارت کی کلاسیکی زبانیں
- پالی
- عبادتی زبانیں
- قدیم زبانیں
- ہند۔آریائی زبانیں
- بنگلہ دیش کی زبانیں
- پالی الفاظ اور جملے
- میانمار کی زبانیں
- کمبوڈیا کی زبانیں
- لاؤس کی زبانیں
- نیپال کی زبانیں
- سری لنکا کی زبانیں
- تھائی لینڈ کی زبانیں
- ویتنام کی زبانیں
- بدھ مت