پال ڈاؤنٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پال ڈاؤنٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامپال روپرٹ ڈاؤنٹن
پیدائش (1957-04-04) 4 اپریل 1957 (عمر 67 برس)
فارنبرو، لندن
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
تعلقاتجارج ڈاؤنٹن (والد)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 488)13 فروری 1981  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ30 جون 1988  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 41)23 دسمبر 1977  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ23 مئی 1988  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1977–1979کینٹ
1980–1991مڈل سیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 30 28 314 297
رنز بنائے 785 242 8,270 3,349
بیٹنگ اوسط 19.62 16.13 25.13 22.62
100s/50s 0/4 0/0 6/45 0/9
ٹاپ اسکور 74 44* 126* 80*
گیندیں کرائیں 0 0 55 0
وکٹ 1
بالنگ اوسط 9.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/4
کیچ/سٹمپ 70/5 26/3 690/89 281/64
ماخذ: CricInfo، 31 مئی 2017

پال روپرٹ ڈاؤنٹن (پیدائش:4 اپریل 1957ء) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے انگلستان کی طرف سے 30 ٹیسٹ کھیلے کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب میں کرکٹ کے موجودہ ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اس سے قبل فروری 2014ء سے اپریل 2015ء کے درمیان انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ 16 اکتوبر 2013ء کو ڈاونٹن کو انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر مقرر کیا گیا جس کا اطلاق یکم فروری 2014ء سے ہوا۔ انھوں نے ہیو مورس کی جگہ لی جنھوں نے گلیمورگن کاؤنٹی کرکٹ کلب کے چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ ڈائریکٹر بننے کے لیے استعفیٰ دے دیا۔ [1] انھوں نے 8 اپریل 2015ء کو یہ کردار چھوڑ دیا۔ [2] کینٹ نے 18 جنوری 2018ءکو کرکٹ کے ڈائریکٹر کے طور پر اپنی تقرری کا اعلان کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ECB names Paul Downton as new managing director in reshuffle"۔ BBC Sport۔ BBC۔ 16 October 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  2. "ECB: Paul Downton leaves ECB role after dismal World Cup"۔ BBC Sport۔ BBC۔ 8 April 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2017