پال گوگین
ظاہری ہیئت
| پال گوگین | |
|---|---|
| (فرانسیسی میں: Paul Gauguin) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Eugène Henri Paul Gauguin) |
| پیدائش | 7 جون 1848ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9][10] |
| وفات | 8 مئی 1903ء (55 سال)[11][12][9][13][10] اتونا |
| وجہ وفات | آتشک |
| طرز وفات | طبعی موت |
| رہائش | فریڈریکسبرگ (1884–اپریل 1885)[14] پیرس تاہیٹی |
| شہریت | |
| نسل | فرانسیسی [13] |
| عملی زندگی | |
| استاذ | کامل پیسارو |
| پیشہ | مصور [12][8][18]، مجسمہ ساز [12][8][18]، گرافک فنکار [12][8][18]، مسودہ ساز [19][18]، پرنٹ میکر [8]، فن خزافت [8][20]، الیس ٹریٹر [8][20]، بصری فنکار [21] |
| پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [1][22][23] |
| شعبۂ عمل | نقاشی [24]، بصری فنون [24] |
| مؤثر | ہوکوسائی [25]، یوجین دیلیکوا [26]، پال سیزان [26]، کلود مونے [26]، کامل پیسارو [26] |
| تحریک | علامتیت [27]، تاثریت [18] |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
ایوژین ہنری پال گوگین (7 جون 1848ء – 8 مئی 1903ء) فرانسیسی مصور، مجسمہ ساز، پرنٹ میکر، سفال گر اور مصنف تھے جن کے کام کو بنیادی طور پر بعد از تاثر پسندی (پوسٹ امپریشنزم) اور علامت نگاری کی تحریکوں سے منسلک کیا جاتا ہے۔ وہ لکڑی پر نقش و نگار اور لکڑی کے بلاک پر چھاپ کاری کو بطور فن استعمال کرنے والے اثر انگیز ماہر بھی تھے۔[28][29] اپنی زندگی میں انھیں فقط محدود کامیابی ملی، مگر بعد ازاں گوگین کو رنگ کے تجرباتی استعمال اور ترکیب کار طرزِ اسلوب (Synthetist style) کی وجہ سے، جو تاثریت (Impressionism) سے مختلف تھی، غیر معمولی اہمیت دی گئی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11904339p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Paul Gauguin — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/30451
- ↑ عنوان : Paul Gauguin — Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=1284
- ↑ عنوان : Paul Gauguin — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اشاعت پنجم — ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00071491
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Paul-Gauguin — بنام: Paul Gauguin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61n8712 — بنام: Paul Gauguin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/3125 — بنام: Paul Gauguin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 3 4 5 6 7 خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500011421
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11904339p
- 1 2 عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Paul_Gauguin — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2026
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اگست 2019
- 1 2 3 4 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/7749 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- 1 2 Tate artist ID: https://www.tate.org.uk/art/artists/paul-gauguin-1144
- ↑ عنوان : Bybilleder — ISBN 978-87-92949-36-3
- ↑ تاریخ اشاعت: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/2098 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/30451 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- 1 2 3 4 5 RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/30451
- ↑ Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/37805 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
- 1 2 RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/30451 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2025
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002578 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002578 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7153507
- 1 2 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002578 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ https://www.theartstory.org/artist/hokusai-katsushika/
- 1 2 3 4 https://www.theartstory.org/artist/gauguin-paul/
- ↑ عنوان : Encyclopédie du symbolisme
- ↑ "Prints by Paul Gauguin". Australian National University (بزبان انگریزی). ArtServe. Archived from the original on 2016-03-05. Retrieved 2018-05-01.
- ↑ "Woodcut and Wood Engraving". TheFreeDictionary.com (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2006-08-27. Retrieved 2018-05-01.
زمرہ جات:
- 1848ء کی پیدائشیں
- 7 جون کی پیدائشیں
- پیرس میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1903ء کی وفیات
- 8 مئی کی وفیات
- آتشک سے اموات
- انیسویں صدی کے فرانسیسی مجسمہ ساز
- انیسویں صدی کے فرانسیسی مصنفین
- انیسویں صدی کے فرانسیسی مصور
- بیسویں صدی کے فرانسیسی مجسمہ ساز
- بیسویں صدی کے فرانسیسی مصنفین
- بیسویں صدی کے فرانسیسی مصور
- بیسویں صدی کے مرد فنکار
- پیرس کے فنکار
- فاوازم
- فرانسیسی پولینیشیا میں موت
- فرانسیسی خزاف
- فرانسیسی مرد مجسمہ ساز
- فرانسیسی مرد مصور
- فرانسیسی ملاح
- بیسویں صدی کے مرد فرانسیسی فنکار
- برہنہ فن
- معاصر فنکار
- فرانسیسی پولینیشیائی شخصیات
- پیرس کے مصور
- فرانسیسی شخصیات


