پامیلا اینڈرسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پامیلا اینڈرسن
(انگریزی میں: Pamela Anderson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
AV0A6273 Pamela Anderson.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Pamela Denise Anderson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 جولا‎ئی 1967 (55 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیڈی سمتھ، برٹش کولمبیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Canada (Pantone).svg کینیڈا[8]
Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا (2004–)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ نیلا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
شریک حیات ٹومی لی (19 فروری 1995–1998)
کڈ راک (29 جولا‎ئی 2006–27 نومبر 2006)
رک سالومن (جنوری 2014–29 اپریل 2015)
جون پیٹرز (2020–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی مارکس شینکنبرگ (2000–2001)
ٹومی لی (2008–2008)[9]
عادل رامی (جون 2017–جون 2019)[10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد برینڈن لی،  ڈیلن لی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی ایکول ہائی لینڈ سیکنڈری اسکول (–1985)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ[12][13]،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  فلم اداکارہ،  پلے بوائے پلے میٹ[14]،  ماڈل،  صوتی اداکارہ،  فحش ماڈل،  پروڈیوسر،  میزبان،  فلم ساز،  ٹیلی ویژن میزبان،  پیشہ ور فٹنس کوچ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کینیڈا کی واک آف فیم (2006)
پلے بوائے پلے میٹ آف دی منتھ (فروری 1990)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پامیلا ڈینیس اینڈرسن (انگریزی: Pamela Denise Anderson) (پیدائش یکم جولائی 1967ء) [16][17][18] ایک کینیڈین امریکی اداکارہ، ماڈل اور فعالیت پسند ہے۔ وہ پلے بوائے میگزین میں اپنی متعدد نمائشوں اور ٹیلی ویژن سیریز ہوم امپروومنٹ (1991ء–1993ء، 1997ء)، بے واچ (1992ء–1997ء) اور وی آئی پی (1998ء-2002ء) پر اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہے۔

پامیلا اینڈرسن فروری 1990ء میں پلے بوائے میگزین کے لیے پلے بوائے پلے میٹ آف دی منتھ کے طور پر منتخب ہونے کے بعد عوامی شہرت میں آئی۔ [19] وہ میگزین کے سرورق پر اکثر نظر آتی رہی، کسی بھی شخص کی طرف سے سب سے زیادہ پلے بوائے کور کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ [20] پامیلا اینڈرسن 1991ء میں اے بی سی کامیڈی سیریز ہوم امپروومنٹ میں لیزا کے طور پر نمودار ہونے کے بعد ایک وسیع تر ناظرین میں جانی جاتے لگی، اس کے پہلے دو سیزن میں نمودار ہوئی۔ اگلے سال اسے ایکشن ڈراما سیریز بے واچ پر کیسی جین "سی جے" پارکر کے کردار کے لیے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی اور جنسی علامت کے طور پر اس کی حیثیت کو مزید مستحکم کیا۔ 1998ء سے 2002ء تک اس نے ایکشن کامیڈی سیریز وی آئی پی میں ویلیری آئرنز کا کردار ادا کیا۔ [21]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

پامیلا اینڈرسن لیڈی سمتھ، برٹش کولمبیا، کینیڈا میں پیدا ہوئی، بیری اینڈرسن ایک فرنس مرمت کرنے والے، اور کیرول، ایک ویٹریس کی بیٹی ہے۔ [22] اس کے پردادا، جوہو ہائیٹائینن، فن لینڈ ساریجروی کا باشندہ تھا، اور اس نے فن لینڈ کے گرینڈ ڈچی آف فن لینڈ کو خیر آباد کہا جو اس وقت سلطنت روس کا ایک حصہ تھا، اور 1908ء کینیڈا کے لیے ہجرت کی۔ [23] جب وہ ایک تارکین وطن کے طور پر پہنچے تو اس نے اپنا نام بدل کر اینڈرسن رکھ لیا۔ اینڈرسن کی ماں کی طرف سے روسی نسب بھی ہے۔ [24] پامیلا اینڈرسن کو اپنی پیدائش کے فوراً بعد ایک "سینٹینیل بیبی" کے طور پر کچھ پریس کوریج ملی، جس کی پیدائش یکم جولائی 1967ء کو ہوئی تھی، آئینی ایکٹ، 1867ء کے ذریعے کینیڈا کے بانی کی 100 ویں سالگرہ تھی۔ [25][26] اس کا ایک چھوٹا بھائی ہے، گیری (1971ء میں پیدا ہوا، وہ بھی لیڈی سمتھ، برٹش کولمبیا میں پیدا ہوا)، ایک اداکار اور پروڈیوسر ہے جس نے اپنی کچھ فلموں اور ٹی وی شوز میں کام کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6x38vb3 — بنام: Pamela Anderson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Canadian Encyclopedia article ID: https://www.thecanadianencyclopedia.ca/en/article/pamela-anderson/ — بنام: Pamela Anderson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : L'Encyclopédie canadienne
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/310446 — بنام: Pamela Anderson Lee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Pamela Anderson — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=845 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Банк інформації про видатних жінок
  5. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=andersonp — بنام: Pamela Anderson
  6. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=http://roglo.eu/roglo?&id=p=pamela;n=anderson — بنام: Pamela Anderson
  7. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/142971 — بنام: Pamela Anderson
  8. https://newsfeed.time.com/2013/08/21/they-live-among-us-10-canadians-who-became-americans/slide/pamela-anderson/
  9. https://people.com/celebrity/pamela-anderson-tommy-lee-back-together-again/
  10. http://www.voici.fr/news-people/actu-people/exclu-voici-pamela-anderson-en-couple-avec-le-footballeur-francais-adil-rami-636079
  11. https://revue.idnes.cz/metoo-pamela-andersonova-feminismus-sexualni-obtezovani-hnuti-pw2-/lidicky.aspx?c=A181105_145728_lidicky_sub
  12. Letterboxd actor ID: https://letterboxd.com/actor/pamela-anderson/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  13. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=1621 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  14. https://www.playboyplus.com/gallery/pamela-anderson-playmate-of-the-month
  15. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14034884c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. "Pamela Anderson". Biography.com. ستمبر 11, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 10, 2018. 
  17. "Pamela Anderson – Biography". پیپل (رسالہ). مورخہ اگست 29, 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ.  Check date values in: |archive-date= (معاونت)
  18. "Pamela Anderson Actor, Model, Producer". TV Guide. اخذ شدہ بتاریخ اگست 1, 2019. 
  19. سانچہ:Playmate[مردہ ربط]
  20. Siegel، Tatiana (2 مئی، 2018). "Playmate to Politico: How Pamela Anderson Became an International Woman of Mystery". The Hollywood Reporter. اخذ شدہ بتاریخ نومبر 20, 2019. 
  21. "Pamela Anderson's life as sex symbol". NBC News. دسمبر 9, 2003. اخذ شدہ بتاریخ فروری 15, 2019. 
  22. "Pamela Anderson profile at FilmReference.com". Filmreference.com. اخذ شدہ بتاریخ اگست 2, 2010. 
  23. "News". PamWatch.com. جون 12, 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ اگست 2, 2010. 
  24. "Pamela Anderson's mom wish". The Boston Globe. 14 مئی، 2004. اخذ شدہ بتاریخ جون 24, 2015. 
  25. Johnson، Alex (جون 30, 2017). "Taking the title from Pam Anderson: 1st 'Centennial baby' was born in Regina". CBC News. اخذ شدہ بتاریخ مارچ 11, 2018.