پانتھیون
ظاہری ہیئت

مجموعہ دیوتا یا پانتھیون (یونانی Πάνθειον سے ماخوذ، جس کا مطلب حرفی طور پر “تمام دیوتاؤں کا مندر” ہے) ایک ایسے دیوتاؤں کا مجموعہ ہے جو کسی کثیرالآلہی مذہب یا اساطیری روایت میں پائے جاتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "معلومات عن مجموعة الآلهة على موقع enciclopedia.cat"۔ enciclopedia.cat۔ 2021-03-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا