پانچ شہنشاہوں کا سال
ظاہری ہیئت
| رومی شاہی سلاسل | ||
|---|---|---|
| پانچ شہنشاہوں کا سال (عیسوی 193) | ||
| وقائع نگاری | ||
| پیرتیناکس 193 | ||
| دیدیوس یولیانوس 193 | ||
| پیشینیوس نیجر 193 | ||
| کلودیوس البینوس 193 | ||
| سیپتیموس سویروس 193–211 | ||
| جانشینی | ||
|
||
پانچ شہنشاہوں کا سال (انگریزی: Year of the Five Emperors) 193ء کا سال تھا جس میں پانچ آدمیوں نے رومی شہنشاہ کے لقب کا دعویٰ کیا: پیرتیناکس, دیدیوس یولیانوس, پیشینیوس نیجر, کلودیوس البینوس, اور سیپتیموس سویروس.