5 (عدد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پانچ (گنتی) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
4 5 6
−1 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
لفظی پانچ (five)
صفاتی 5
(پانچواں - fifth)
نظام عدد quinary
اجزائے ضربی مفرد
مقسوم علیہ 1, 5
رومن عدد V
رومن عدد (یکرمزی) Ⅴ, ⅴ
یونانی سابقے penta-/pent-
لاطینی سابقے quinque-/quinqu-/quint-
ثنائی 1012
ثلاثی 123
رباعی 114
خمسی 105
ستی 56
ثمانی 58
اثنا عشری 512
ستہ عشری 516
اساس بیس 520
اساس چھتیس 536
یونانی ε (یا Ε)
عربی ٥,5
فارسی 5
اردو ۵
گعز
بنگالی
کنڑا
پنجابی
چینی اعداد 五,伍
کوریائی 다섯,오
دیوناگری (پانچ)
عبرانی ה (Hey)
خمیر
تیلگو
ملیالم
تامل

5 (عدد) یعنی 5 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔

نظام عدد میں یہ 4 سے بڑا یا زیادہ اور 6 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے پانچ بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے چار اور اس کے بعد چھ بولا جاتا ہے۔

اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو پانچواں یا پانچویں کہا جاتا ہے۔ پنجم نیز خامس بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات[ترمیم]

  • یہ عدد کچھ مذاہب میں مقدس سمجھا جاتا ہے۔

عمومی خصوصیات[ترمیم]

فہرست بنیادی ریاضی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]