پانڈؤ
Appearance
پانڈؤ ہندو رزمیہ مہابھارت کے مرکزی کردار ہیں، یہ پانڈو کے کل پانچ بیٹے تھے جو اس کی دو بیویوں کنتی اور مادری کے بطن سے پیدا ہوئے۔ ان کے نام تھے: یدھشٹھیر، بھیم سین، ارجن، نکول اور سہدیو۔ ان پانچوں بھائیوں کی ایک بیوی تھی جس کا نام دروپدی تھا۔ ان بھائیوں نے ساتھ مل کر کوروں سے زبردست جنگ کی اور فتح یاب ہوئے، یہ کروکشیتر جنگ کہلاتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر پانڈؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |