پانڈیہ خاندان
ظاہری ہیئت
پانڈیہ سلطنت ایک تمل شاہی خاندان تھا جس نے جنوبی بھارت پر حکومت کی۔ ان کا نقطۂ آغاز مہابھارت کے دور سے بتایا گیا ہے۔ قدیم پانڈیاؤں میں ایک بادشاہ سرنگ دھوج گذرے تھے، جن کے بارے میں یہ دعوٰی کیا گیا کہ انھوں نے مہا بھارت کی جنگ میں حصہ لیا تھا۔ اس حکومت کے اہم مقامات جیسے کہ رشبھ پہاڑ، اگستتیہ اور ورون تیرتھ، کماری، تھمیراپرنی، گوکرنی وغیرہ کا تذکرہ مہابھارت میں موجود ہے۔ اس سلطنت کی علامت مچھلی یا مچھلیوں کا ایک جوڑا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- ہندوستان کی سلطنتیں اور مملکتیں
- پانڈئے شاہی سلسلہ
- تاریخ تروچراپلی
- تمل بادشاہ
- چوتھی صدی قبل مسیح میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ہندوستان میں پہلے ہزارے ق م کی تاسیسات
- تاریخی ہندو سلطنتیں
- ترونلویلی
- قدیم ہندوستان
- سری لنکا کی مملکتیں
- چھٹی صدی قبل مسیح میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ہندوستان کی قدیم بادشاہتیں اور مملکتیں
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- تاریخ آندھرا پردیش
- تاریخ سری لنکا
- پندرہویں صدی کی تحلیلات
- شاہی خاندان