مندرجات کا رخ کریں

پانڈیہ شاہی سلسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پانڈیہ سلطنت ایک تمل شاہی خاندان تھا جس نے جنوبی بھارت پر حکومت کی۔ ان کا نقطۂ آغاز مہابھارت کے دور سے بتایا گیا ہے۔ قدیم پانڈیاؤں میں ایک بادشاہ سرنگ دھوج گذرے تھے، جن کے بارے میں یہ دعوٰی کیا گیا کہ انھوں نے مہا بھارت کی جنگ میں حصہ لیا تھا۔ اس حکومت کے اہم مقامات جیسے کہ رشبھ پہاڑ، اگستتیہ اور ورون تیرتھ، کماری، تھمیراپرنی، گوکرنی وغیرہ کا تذکرہ مہابھارت میں موجود ہے۔ اس سلطنت کی علامت مچھلی یا مچھلیوں کا ایک جوڑا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]