پانیولہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پانیولہ راولاکوٹ سے بیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک خوبصورت اور دلکش شہر ہے اس کا نام پانیولہ پانی والا سے ہے جو کے یہاں پانی کی کثرت کی وجہ سے پڑا تھا ۔

راولپنڈی سے راولاکوٹ براستہ ٹائیں ڈھلکوٹ جاتے ہوئے یہ شہر راولاکوٹ سے پہلے آتا ہے اس کا دوسرا نام جنید آباد ہے جو حضرت پیر سید جنید شاہ چشتی کے نام سے منصوب ہے اس کے گرد و نواح میں زیارت پراٹی جنڈاٹھی نکر اور جھولاناڑہ ہیں ۔