پاویل آداموویچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاویل آداموویچ
(پولش میں: Paweł Adamowicz ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=

میئر گدانسک
مدت منصب
26 اکتوبر 1998 – 14 جنوری 2019
Fleche-defaut-droite-gris-32.png تومش پوسادسکی
الیکسیندرا دولکیےویچ (نگران)
Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پولش میں: Paweł Bogdan Adamowicz ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 نومبر 1965  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گدانسک  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 جنوری 2019 (54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات تیز دھار ہتھیار کا وار[2]  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل[2]  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Poland.svg پولینڈ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد ایم اے  ویکی ڈیٹا پر تعلیمی اسناد (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، وکیل  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پولش زبان، روسی[3]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Adamowicz Paweł – signature.png 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاول بوگدان آداموویچ (پولش: Paweł Bogdan Adamowicz؛ 2 نومبر 1965 گدانسک – 14 جنوری 2019 گدانسک) پولینڈ کے ایک قانون دان اور سیاست دان تھے۔ وہ 20 سال تک مسلسل 6 مرتبہ گدانسک شہر کے میئر رہے۔ انہوں نے گدانسک یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور اسی یونیورسٹی میں طلبہ تحریک میں شامل ہو کر 80 کی دہائی میں اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا۔1988 کی ہڑتال میں آداموویچ کا اہم کردار تھا۔ [4]

وہ سوک پلیٹ فارم نامی سیاسی جماعت کے رکن تھے اور 1990 میں گدانسک شہر کی کونسل کے رکن اور منتخب ہوئے 1998 تک اسی عہدے پر رہے بعد ازاں شہر کے میئر منتخب ہوئے۔[5]

آداموویچ نے سال 2018 میں 64.8 فیصد حمایت کے ساتھ ایک بار پھر سے میئر کا انتخاب جیتا اس سے پہلے 10 نومبر 2002 کو وہ 72 فیصد حمایت کے ساتھ دوسری مرتبہ میئر منتخب ہوئے تھے۔ ۔[6]

آداموویچ 14 جنوری 2019 بعد عصر گدانسک میں ہونے والے گریٹ آرکسٹرا فار کرسمس چیریٹی میں شریک تھے کہ ایک ستائیس سالہ چاقو بردار شخص نے ان پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پانچ گھنٹے تک ان کا آپریشن جاری رہا لیکن وہ دل اور اندرونی اعضاء پر لگنے والے شدید زخموں کی وجہ سے جانبر نہ ہو سکے اور اسی دن انتقال کر گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Atak na Pawła Adamowicza w czasie finału WOŚP. Prezydent Gdańska nie żyje [Relacja] — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جنوری 2019 — سے آرکائیو اصل فی 14 جنوری 2019
  2. ^ ا ب Jarosław Kaczyński: wyrażam wielki ból po tragicznej śmierci Pawła Adamowicza — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2019 — سے آرکائیو اصل فی 14 جنوری 2019 — شائع شدہ از: 14 جنوری 2019
  3. https://echo.msk.ru/blog/padamovich/
  4. "World Mayor: Profile Gdansk Mayor Pawel Adamowicz"۔ www.worldmayor.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04T21:48:28Z۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  5. "Gdańsk – the official site of the city"۔ www.gdansk.pl۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04T21:50:42Z۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  6. "Local elections in Poland: Law and Justice lost in every major city"۔ TVN24.pl۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04T22:01:37Z۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)