پاٹسڈیم
: سٹی پیلیس ساتھ سینٹ نکولس چرچ پس منظر , سانسوسی پیلیس, پاٹسڈیم نیو پیلیس, ڈچ کوارٹر اور فلم سٹوڈیو بیبلز برگ | |
ملک | جرمنی |
ریاست | برندنبرگ |
اضلاع | جرمن |
حکومت | |
• لارڈ میئر | جین جیکبس (SPD) |
رقبہ | |
• کل | 187.28 کلومیٹر2 (72.31 میل مربع) |
آبادی (2015-12-31)[1] | |
• کل | 167,745 |
• کثافت | 900/کلومیٹر2 (2,300/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت/مرکزی یورپی گرما وقت(UTC+1/+2) |
ڈاک رمز | 14467–14482 |
ڈائلنگ کوڈ | 0331 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | P |
ویب سائٹ | www.potsdam.de |
پاڈیسڈیم (جرمن تلفظ: [ˈpɔtsdam] ( سنیے) برندنبرگ ریاست کاسب سے بڑا شہر ہے اور دار الحکومت بھی ہےاور براہ راست اس کی سرحدیں جرمنی کے دار الحکومت برلن سے ملتی ہیں، یہ برلن برینڈن برگ میٹروپولیٹن علاقہ کا حصہ بھی ہے۔یہ دریائے ہاول میں، 24 کلومیڑ (15 میل) برلن شہر کے مرکز کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر Potsdam سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پاٹسڈیم سفری راہنما منجانب ویکی سفر
- Official municipal website in German and Englishآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ potsdam.de (Error: unknown archive URL)
- Interactive aerial tour of Potsdamآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ potsdam-tour.co.uk (Error: unknown archive URL)
- Extensive photoarchive about Potsdam