پاپائی نام
ظاہری ہیئت

پاپائی نام ایک پوپ کی طرف سے اختیار کیا جانے والا باقاعدہ نام ہے۔ کاتھولک کلیسیا کے سربراہ، جسے عام طور پر پوپ کے نام سے جانا جاتا ہے اور اسکندریا کے قبطی آرتھوڈوکس چرچ کے پوپ (قبطی پوپ) پوپ کے ناموں کا انتخاب کرتے ہیں۔ 2013ء سے پوپ فرانسس کیتھولک پوپ ہیں،
تعدد
[ترمیم]اوسطاً پوپ کا نام 3.29 بار دہرایا جاتا ہے۔ اب تک تمام پوپوں کی تعداد 264 ہے۔ پوپ بینیڈکٹ نہم تین بار پوپ منتخب ہوئے، اس لیے پوپ کی تعداد اصل میں 266 ہے۔ [1]
حواشی
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Data are taken from book: A. J. O'Brien, The Popes: Twenty Centuries of History, Libreria Editrice Vaticana, 2002.
- McClintock, John. 1891. Cyclopaedia of Biblical, Theological, and Ecclesiastical Literature. Harper & Brothers. (Available online)