پاپوا نیو گنی کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاپوا نیو گنی

پاپوا نیو گنی کے صوبے (Provinces of Papua New Guinea) ملک کے بنیادی انتظامی تقسیم ہیں۔ ملک کی 22 صوبے کی سطح تقسیمات ہیں: 20 صوبے، ایک خود مختار علاقہ (بوگاینویل) اور قومی دارالحکومت ضلع۔

صوبوں کی فہرست[ترمیم]

پاپوا نیو گنی کے صوبے.
#
(نقشہ)
صوبہ دار الحکومت گورنر
(2012-2017)
رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(2011 مردم شماری)
کثافت
(آبادی/کلومیٹر²)
علاقہ
1 مرکزی پورٹ مورسبی Kila Haoda 29,998 269,756 6.21 پاپوا علاقہ
2 چیمبو (چیمبو) کندیاوا Noah Kool 6,112 376,473 42.42 سطح مرتفع علاقہ
3 مشرقی سطح مرتفع گوروکا Julie Soso 11,157 579,825 38.35 سطح مرتفع علاقہ
4 مشرقی نیا برطانیہ صوبہ کوکوپو Leo Dion 15,274 328,369 14.20 جزائر علاقہ
5 مشرقی سپیک صوبہ ویواک Michael Somare 43,426 450,530 7.98 موماسے علاقہ
6 انگا واباگ Peter Ipatas 11,704 432,045 22.60 سطح مرتفع علاقہ
7 خلیج کیریما Havila Kavo 34,472 158,194 3.04 پاپوا علاقہ
8 مادانگ مادانگ Jim Kas 28,886 493,906 12.49 موماسے علاقہ
9 مانوس لورینگاو Charlie Benjamin 2,000 50,231 20.76 جزائر علاقہ
10 ملنے بے آلوتاو Titus Philemon 14,345 276,512 14.93 پاپوا علاقہ
11 موروبے لائے Kelly Naru 33,705 674,810 15.56 موماسے علاقہ
12 نیا آئر لینڈ کاوینگ Julius Chan 9,557 194,067 12.31 جزائر علاقہ
13 اورو (شمالی) پوپوندیتا Garry Juffa 22,735 186,309 5.82 پاپوا علاقہ
14 خود مختار علاقہ بوگاینویل آراوا John Momis (President)
Joe Lera
9,384 249,358 15.18 جزائر علاقہ
15 جنوبی سطح مرتفع میندی William Powi 15,089 510,245 23.86 سطح مرتفع علاقہ
16 مغربی (فلائی) دارو Ati Wobiro 98,189 201,351 1.53 پاپوا علاقہ
17 مغربی سطح مرتفع ماؤنٹ ہاگن Paias Wingti 4,299 362,850 59.12 سطح مرتفع علاقہ
18 مغربی نیا برطانیہ کمبے Sasindran Muthuvel 20,387 264,264 8.80 جزائر علاقہ
19 سانداون (سانداون) وانیمو Akmat Mai 35,820 248,411 5.12 موماسے علاقہ
20 قومی دارالحکومت ضلع پورٹ مورسبی Powes Parkop 240 364,125 1051.95 پاپوا علاقہ
21 ہیلا تاری Anderson Agiru 10,498 249,449 17.71 سطح مرتفع علاقہ
22 جیواکا منج William Tongamp 4,798 343,987 38.68 سطح مرتفع علاقہ

علاقہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]