پاڑھا
Appearance
پاڑھا | |
![]() | |
مملکت | جانور |
قسمہ | جبلیات |
جماعت | پستانیہ |
طبقہ | جفت کھریہ (Artiodactyla) |
خاندان | ہرن |
سائنسی نام | Axis Porcinus |
ہندوستانی پاڑھا یا ہند چینی پاڑھا (Indochinese hog deer) ایک قسم کا چھوٹا ہرن ہے جو برصغیر اور جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔
بارہ سنگھا (نر) پاڑھا کے کندھے 70 سینٹی میٹر کے لمبائی کے ہوتے ہیں اور اس کا وزن تقریباً 50 کیلو کا ہے۔ ہِرنی نر سے کافی چھوٹی ہوتی ہے،کندھے تک 60 سینٹی میٹر اور 30 کیلو کا وزن۔ یہ مضبوط جسم والا نوع کے ٹانگیں مختصر ہے اور اس کی کھال موسم گرما میں 'کُرنگ' (لال مائل بھوری) اور جاڑو مین گہری بھوری ہوتی ہے۔ پاڑھے کی پیٹھ آڑی ہوتی ہے کیونکہ اس کا پُٹھا اس کے کندھوں سے اونچا ہوتا ہے۔ صرف نر کے پاس سینگ ہوتے ہے۔
یہ نباتات خور جانور اپنا مسکن کھلے ماحول میں بناتا ہے جیسے کہ کچھاری (سیلابی مٹی ولے) گیاہستان۔ پاڑھے کے اہمی شکاری باگھ، تیندوا، بادلی تیندوا اور سون کُتّا (ایشیائی جنگلی کتا) ہوتا ہے۔