پاڑہ چنار پبلک لائبریری
Appearance
پاڑہ چنار پبلک لائبریری | |
---|---|
![]() | |
33°54′04″N 70°05′10″E / 33.9011°N 70.0860°E | |
محل وقوع | پاکستان |
ٹائپ | عوامی کتب خانہ |
قیام | 1982 |
پاڑہ چنار پبلک لائبریری ،پاڑہ چنار ، خیبر پختونخوا میں واقع ایک عوامی لائبریری ہے۔ [1][2]
تاریخ
[ترمیم]لائبریری کا قیام 1982 میں شمال مغربی سرحدی صوبے کے اس وقت کے گورنر فضل حق نے کیا تھا۔ [3] [4] 1986 میں اپنے آغاز سے 2006 تک، لائبریری میں طلباء اور ماہرین تعلیم تحقیق اور مطالعہ کے لیے اکثر آتے تھے۔ [4] تاہم 2007 سے 2011 کے درمیان کے عرصے میں علاقائی عسکریت پسندی کی وجہ سے اس کے استعمال میں کمی واقع ہوئی ہے۔[4] لائبریری میں تقریبا 4,000 سے زائدکتابیں ہیں۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Residents protest plans to convert Parachinar sole library into official's residence | TNN"۔ 1 جنوری 2022
- ↑ "Locals protest construction of living quarters in library"۔ The Express Tribune۔ 28 دسمبر 2021
- ↑ "Parachinar people protest conversion of library into AAC office"۔ DAWN.COM۔ 28 دسمبر 2021
- ^ ا ب پ ت "Set up in early 80s, Parachinar's lone public library in a shambles"۔ DAWN.COM۔ 21 جولائی 2020