پاکستان، بھارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون بھارتی گاؤں کے بارے میں ہے۔ ضد ابہام صفحہ کے لیے پاکستان (ضد ابہام) دیکھیے۔
پاکستان
पाकिस्तान
گاؤں
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستبہار
ضلعپورنیہ
زبانیں
 • دفتریمیتھلی، ہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

پاکستان (انگریزی: Pakistan ہندی: पाकिस्तान) بہار کے پورنیہ ضلع میں واقع ایک گاؤں ہے۔ گاؤں کا نام ان مسلم رہائشیوں کی یاد میں رکھا گیا جو 1947ء میں مشرقی پاکستان ہجرت کر گئے تھے۔[1] تب اس ضلع کی حدود مشرقی پاکستان سے ملتی تھیں۔

حوالہ جات[ترمیم]