پاکستانی رسائل کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے رسائل و جرائد کو ہم زبانوں اور قسموں کے لحاظ سے تقسیم کر سکتے ہیں۔[ترمیم]

اردو[ترمیم]

لیبر[ترمیم]

کمپیوٹر[ترمیم]

سائنس[ترمیم]

اقتصادی[ترمیم]

ہفت روزہ شریعہ اینڈ بزنس

عمومی[ترمیم]

ادبی[ترمیم]

نام شہر طرز مدیر بانی تاریخ آغاز تبصرے
آج کراچی سہ ماہی اجمل کمال اجمل کمال اگست 1981ء
آئندہ کراچی ماہانہ محمود واجد
اخبار اردو اسلام آباد ماہنامہ سردار احمد پیرزادہ 1981ء
اردو کراچی سہ ماہی ڈاکٹر رؤف پاریکھ مولوی عبد الحق 1921ء اب تک جاری ہے۔
اردو نامہ کراچی سہ ماہی عقیل عباس جعفری شان الحق حقی اگست 1960ء 56 شمارے شائع ہو چکے۔ اب تک جاری ہے۔
ادب لطیف لاہور ماہانہ صدیقہ بیگم چودھری برکت علی 1935ء اب تک جاری ہے۔
ادبیات اسلام آباد سہ ماہی نکہت سلیم پروفیسر پری شان خٹک 1987ء
ادبی دنیا لاہور ماہانہ تاجور نجیب آبادی مولانا صلاح الدین احمد 1929ء 1974ء میں یہ جریدہ بند ہو گیا۔
ارتقا کراچی ڈاکٹر سید جعفر احمد 1989ء
اسالیب کراچی ماہانہ عنبرین حسیب عنبر
افکار بھوپال / کراچی ماہانہ صہبا لکھنوی 1945ء بھوپال / 1951ء کراچی اب بند ہو گیا ہے۔
الحمرا لاہور ماہانہ شاہد علی خان مولانا حامد علی خان
الزبیر بہاولپور ماہانہ ڈاکٹر شاہد حسن رضوی شہاب دہلوی
اوراق لاہور سہ ماہی ڈاکٹر وزیر آغا / عارف عبدالمتین جنوری 1966ء اب بند ہو گیا ہے۔
بتول[1] لاہور ماہانہ ڈاکٹر صائمہ اسما حمیدہ بیگم جون 1957 ہر ماہ باقاعدگی سے جاری ہے
پاکستانی ادب کراچی سعیدہ گزدر / فہمیدہ ریاض / مجاہد علی اپریل 1974ء اب بند ہو گیا ہے۔
تحریر کراچی کتابی سلسلہ ڈاکٹر محمد یوسف میمن
تخلیق لاہور ماہنامہ اظہر جاوید
تسطیر لاہور سہ ماہی نصیر احمد ناصر
داستان گو لاہور ماہانہ اشفاق احمد اشفاق احمد نومبر 1957ء اب بند ہو گیا ہے۔
دنیا زاد کراچی چہار ماہی آصف فرخی اکتوبر 2000ء کراچی سال میں تین مرتبہ شائع ہوتا ہے۔
روشنائی کراچی سہ ماہی احمد زین الدین
ساقی دہلی / کراچی ماہانہ شاہد احمد دہلوی 1930ء دہلی / 1948ء کراچی اب بند ہو گیا ہے۔
سطور ملتان ماہانہ
سمبل راولپنڈی ماہانہ علی محمد فرشی
سویرا لاہور ماہانہ 1948ء
سیپ کراچی سہ ماہی نسیم درانی نومبر ، 19663 جاری ہے۔
طلوع افکار کراچی ماہنامہ حسین انجم 1970ء
عصمت دہلی / کراچی ماہانہ 1908ء
عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد ماہانہ ارشدخالد 1981ء
فروغ نعت اٹک سہ ماہی شاکرالقادری شاکرالقادری 2013ء
فنون لاہور ماہانہ ناہید قاسمی احمد ندیم قاسمی مئی 1963ء
قومی زبان کراچی ماہانہ ڈاکٹر ممتاز احمد خان
ماہ نو کراچی ماہانہ وقار عظیم اپریل 1948ء
گرداب کراچی ششماہی ضرغامؔ و خاکی فیصل سعید ضرغامؔ ء2018
لیل و نہار لاہور ہفت روزہ سبط حسن / فیض احمد فیض سبط حسن 20 جنوری، 1957ء 3 مئی 1964ء کو آخری شمارہ شائع ہوا۔
مخزن لاہور ماہانہ شیخ عبد القادر شیخ عبد القادر اپریل، 1901ء 1940ء کی دہائی تک شائع ہوتا رہا۔
مکالمہ کراچی کتابی سلسلہ مبین مرزا 1996ء
منہاج القرآن لاہور ماہانہ علی اکبر الازھری ڈاکٹر طاہرالقادری 1987ء
نردبان سرگودھا ماہانہ ایم ڈی شاد ایڈووکیٹ
نزول گوجرہ ماہانہ
نقوش لاہور ماہانہ ہاجرہ مسرور / احمد ندیم قاسمی محمد طفیل 1948ء
نگار بھوپال / لکھنؤ / کراچی ماہانہ 1903ء
نئی نسلیں کراچی ذکاء الرحمٰن ستمبر 1978ء
نیرنگ خیال لاہور / راولپنڈی ماہانہ 1924ء
ہمایوں لاہور ماہنامہ میاں بشیر احمد میاں بشیر احمد 1922ء بند ہو گیا ہے۔
اجرا کراچی سہ ماہی اقبال خورشید جاری ہے
سبیل ہدایت لاہور ماہانہ سید قمر احمد سبزواریؔ سید قمر احمد سبزواریؔ 1990ء جاری ہے
نعت رنگ کراچی شش ماہی صبیح الدین رحمانی صبیح الدین رحمانی 1995ء جاری ہے۔
مشرب ناب لاہور ماہانہ سید جواد نقوی سید جواد نقوی 2008 145 رسالے شائع ہو چکے ہیں، جاری ہے۔
خاص بات اسلام آباد ماہنامہ ایس ایل جان بخاری سید دیوان علی شاہ بخاری 2011 141 رسالے شائع ہو چکے ہیں۔جاری ہے
بساط میرپورہ،آزاد کشمیر سالانہ فرہاداحمد فگار فرہاد احمد فگار

خواتین کے لیے[ترمیم]

نام شہر طرز مدیر تاریخ آغاز تبصرے
آنچل کراچی ماہانہ
پاکیزہ کراچی ماہانہ
چلمن لاہور ماہانہ اب بند ہو چکا ہے
حنا لاہور ماہانہ
خواتین ڈائجسٹ کراچی ماہانہ نادرہ خاتون، آذر ریاض 1973
شعاع کراچی ماہانہ رضیہ جمیل 1986
کرن کراچی ماہانہ نادرہ خاتون 1968
  1. صائمہ اسما (October 23, 2023)۔ "Monthly Batool""۔ Monthly Batool۔ Idara Batool۔ اخذ شدہ بتاریخ October 23, 2023