پاکستانی شعرا کی فہرست
یہ پاکستان کے اُن شعرا کی فہرست ہے جو پاکستان میں پیدا ہوئے یا پرورش پائی، اس وقت پاکستان یا کسی دوسرے ملک میں رہتے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی کسی بھی زبان میں شاعری کی۔
فہرست:
آ
ا
- سید عابد علی عابد
- الف۔د۔نسیم
- افتخار جالب
- انیس ناگی
- احفاظ الرحمان
- احمد فراز
- احمد ندیم قاسمی
- احسان سہگل
- احسان دانش
- اجمل خٹک
- اختر رضا سلیمی
- اطہر نفیس
- محمد اقبال
- اقبال عظیم
- امیر حمزہ خان شنواری
- امجد اسلام امجد
- امین عاصم
- انیس ناگی
- انور مسعود
- اسلم فرخی
- ابن انشاء
- ادریس آزاد
- افتخار عارف
ب
- باصر سلطان کاظمی
- بشری فارخ
پ
ت
ج
ح
خ
ر
ز
د
ڈ
ع
- عبداللطیف بھٹائی
- علی معین
- علی بابا تاج
- عبید اللہ علیم
- عمر ترین
- عباس عدیم قریشی
- عقیل عباس جعفری
- عقیل ملک
- عمران سلیم
ق
س
ش
ص
ط
ف
ک
م
- ماہر القادری
- محمود شام
- محسن نقوی
- محسن چنگیزی
- مجید امجد
- محمد بشیر رانجھا
- محمد اقبال
- منیر نیازی
- مصطفٰی زیدی
- مظفر وارثی
- معین فاروقی
- میر گل خان نصیر
- مرزا حفیظ اوج