پاکستانی فارسی گو شعرا کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مسلمانان پاک و ہند کا فارسی ادب سے گہرا تعلق رہا ہے۔ کیونکہ فارسی زبان مسلمانوں کے ذریعے یہاں پہنچی اور یہ زبان مسلمانوں کی مذہبی اور ثقافتی ورثے کی امین رہی۔ قیام پاکستان کے بعد بھی فارسی زبان کو پسند کرنے والے لوگ کافی تعداد میں موجود ہیں۔ خصوصا خانقاہوں سے منسلک لوگ اس زبان سے گہرا لگاؤ رکھتے ییں۔ پاکستانی شعرا نے اردو کے ساتھ ساتھ فارسی زبان میں میں طبع آزمائی کی ہے۔ ذیل میں ان فارسی گو شعرا کی فہرست ہے۔

  • 1.جو قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں پیدا ہوئے-
  • 2.وہ شعرا جن کی پیدائش قیام پاکستان سے پہلے ہوئی، مگر قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان میں سکونت پزیر رہے۔
  1. زیب مگسی
  2. پیر نصیر الدین نصیر
  3. میر ولی اللہ ایبٹ آبادی
  4. سید عطاء اللہ شاہ بخاری
  5. عطاء اللہ خان عطا
  6. مولانا ظفر علی خان
  7. صوفی تبسم
  8. ماہر القادری
  9. محمد ایوب علی کوکب
  10. حفیظ ہشیارپوری
  11. علامہ محمد حسین عرشی
  12. خواجہ عبدالحمید عرفانی
  13. سید محمد عبدالرشید فاضل
  14. سید صادق حسین صادق
  15. سید محمد اکرم شاہ
  16. محمد اسلم خان اسلم
  17. منظور حسین منظور
  18. دوست محمد عارف جلالی
  19. شاه ولی خان ولی
  20. علی کمیل قزلباش
  21. نذر صابری
  22. شیخ عطاء الله جنوں
  23. سردار عزیز جاوید
  24. صابر آفاقی
  25. محمد اسرائیل مہجور
  26. محمد اسماعیل ذبیح
  27. الیاس عشقی
  28. سید قاسم جلال
  29. مرزا رضا حسین
  30. نصیرالدین نصیر هونزائ
  31. فدا علی سلمان
  32. چلاسی بابا
  33. امیر محمد امیر
  34. میر گل خان نصیر
  35. محمد حسین عنقا
  36. اسلم انصاری
  37. آفتاب اصغر
  38. شاکرالقادری
  39. علی بابا تاج
  40. اختر عثمان
  41. ذکیہ بہروز ذکی
  42. مریم احمدی
  43. عزیز فیاض
  44. جواد موسوی
  45. سلطان علی زکی
  46. هادی میران

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]