پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2019ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلستان کا دورہ کرے گی۔ اس دورہ کا اہم مقصد کرکٹ عالمی کپ 2019ء کی تیاری ہے۔ یہ کرکٹ عالمی کپ 2019ء سے پہلے دونوں ٹیموں کی آخری، آخری سیریز ہو گی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلستان 2019ء
انگلستان
پاکستان
تاریخ 5 مئی – 19 مئی 2019ء
کپتان آئون مورگن سرفراز احمد
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ انگلستان 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور آئون مورگن (57 رنز) بابر اعظم (65 رنز)
زیادہ وکٹیں Jofra Archer (2 وکٹیں) حسن علی، عماد وسیم اور شاہین آفریدی (ہر کسی نے 1 وکٹ)

اسکواڈ[ترمیم]

ایک روزہ ٹوئنٹی/20
 انگلستان[1]  پاکستان[2]  انگلستان[1]  پاکستان[2]

انجری کے باعث شاداب خان کو پاکستانی اسکواڈ سے نکال دیا گیا [3] اور ان کی جگہ ایک اور لیگ اسپنر یاسر شاہ [4] پاکستانی ٹیم کا حصہ بن گئے۔

ٹور میچز[ترمیم]

ایک روزہ میچ: کینٹ بمقابلہ پاکستان[ترمیم]

27 اپریل 2019ء
11:00
Scorecard
پاکستان 
358/7 (50 اوور)
ب
کینٹ
258 (44.1 اوور)
عماد وسیم 117* (78)
Imran Qayyum 4/45 (10 اوور)
Alex Blake 89 (48)
یاسر شاہ 3/90 (10 اوور)
 پاکستان 100 رنز سے جیت گیا۔
County Cricket Ground, بیکنہیم، لندن
امپائر: Neil Bainton (Eng) and Mark Newell (Eng)

ایک روزہ میچ: Northamptonshire vs Pakistan[ترمیم]

29 اپریل 2019ء
10:30
Scorecard
ب
 پاکستان
275/2 (41 اوور)
Josh Cobb 146* ((145
حارث سہیل 1/18 (5 اوور)
فخر زمان 101 (81)
Nathan Buck 1/52 (7 اوور)
 پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
County Cricket Ground, نارتھیمپٹن
امپائر: انگلستان کا پرچم Rob White اور انگلستان کا پرچم Mike Burns

ٹوئنٹی/20 میچ: لیسٹر شائر بمقابلہ پاکستان[ترمیم]

1 مئی 2019ء
18:30 (د/ر)
Scorecard
لیسٹر شائر
142 (19.2 اوور)
ب
 پاکستان
200/6 (20 اوور)
Ben Mike 37 (26)
شاہین آفریدی 2/12 (2.2 اوور)
بابر اعظم 101 (63)
Ben Mike 3/38 (4 اوور)
 پاکستان 58 رنز سے جیت گیا۔
گریس روڈ, لیسٹر

واحد ٹوئنٹی/20 میچ[ترمیم]

Only T20I[ترمیم]

5 مئی 2019ء
17:00 (د/ر)
Scorecard
انگلستان 
175/3 (19.2 اوور)
ب
 پاکستان
173/6 (20 اوور)
آئون مورگن 57* (29)
عماد وسیم 1/24 (4 اوور)
بابر اعظم 65 (42)
Jofra Archer 2/29 (4 اوور)
 انگلستان 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
صوفیا گارڈنز (کرکٹ گراؤنڈ), کارڈف
امپائر: انگلستان کا پرچم Michael Gough اور انگلستان کا پرچم Alex Wharf
بہترین کھلاڑی: انگلستان کا پرچم آئون مورگن
  •  پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ سیریز[ترمیم]

1st ODI[ترمیم]

8 مئی 2019ء
13:00 (د/ر)
Scorecard
ب
 پاکستان
80/2 (19 اوور)
امام الحق 42* (68)
Jofra Archer 1/6 (4 اوور)
مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔
اوول (کرکٹ میدان), لندن
امپائر: انگلستان کا پرچم Rob Bailey اور آسٹریلیا کا پرچم Paul Reiffel
  •  انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش میچ کے دوران ہوتی رہی۔ بالآخر تیز بارش کی وجہ مقابلہ سے منسوخ ہو گیا۔

2nd ODI[ترمیم]

11 مئی 2019ء
11:00
Scorecard
انگلستان 
373/3 (50 اوور)
ب
 پاکستان
361/7 (50 اوور)
Jos Buttler 110* (55)
یاسر شاہ 1/60 (7 اوور)
فخر زمان 138 (106)
David Willey 2/57 (10 اوور)
 انگلستان 12 رنز سے جیت گیا۔
روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ), ساؤتھمپٹن
امپائر: نیوزی لینڈ کا پرچم Chris Gaffaney اور انگلستان کا پرچم Tim Robinson
بہترین کھلاڑی: انگلستان کا پرچم Jos Buttler
  •  پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

3rd ODI[ترمیم]

14 مئی 2019ء
13:00 (د/ر)
Scorecard
پاکستان 
358/9 (50 اوور)
ب
 انگلستان
359/4 (44.5 اوور)
امام الحق 151 (131)
Chris Woakes 4/67 (10 اوور)
Jonny Bairstow 128 (93)
جنید خان 1/57 (8 اوور)
انگلستان 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
برسٹل کونٹی گراؤنڈ, برسٹل
امپائر: Michael Gough (انگلستان) اور Paul Reiffel (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: Jonny Bairstow (انگلستان)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

4th ODI[ترمیم]

17مئ 2019ء
13:00 (د/ر)
Scorecard
پاکستان 
340/7 (50 اوور)
ب
 انگلستان
341/7 (49.3 اوور)
بابر اعظم 115 (112)
Tom Curran 4/75 (10 اوور)
جیسن رائے 114 (89)
عماد وسیم 2/62 (10 اوور)
انگلستان 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ٹرینٹ برج, ناٹنگھم
امپائر: Chris Gaffaney (نیوزی لینڈ) اور Alex Wharf (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: جیسن رائے (انگلستان)
  • انگلستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

5th ODI[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "England name preliminary ICC Men's Cricket World Cup Squad"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2019 
  2. ^ ا ب "Pakistan name squad for ICC Men's Cricket World Cup 2019"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2019 
  3. "Shadab Khan ruled out of England series with virus"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019 
  4. "Yasir Shah replaces Shadab Khan for England series"۔ Geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]