پاکستانی گرم لہر 2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستانی گرم لہر 2015ء is located in پاکستان
کراچی 45 °C (113 °F)
کراچی 45 °C (113 °F)
تربت 49 °C (120 °F)
تربت 49 °C (120 °F)
لاڑکانہ 49 °C (120 °F)
لاڑکانہ 49 °C (120 °F)
ملتان 40 °C (104 °F)
ملتان 40 °C (104 °F)
نمایاں طور پر متاثر شہروں کی نشاہدہی پر مشتمل ایک نقشہ
تاریخجون 2015
جانی نقصان
بمطابق 24 جون 2015ء (2015ء-06-24)، 1٫213 سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔[1][2][3][4][5][6][7]

شدید گرمی کی لہر 49 °سینٹی گریٹ (120 °فارن ہائیٹ) جون 2015ء میں پاکستان سے ٹکرائی، جس نے زیادہ تر سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کو متاثر کیا۔[7][8][9][10][11][12] جس سے 2٫000 لوگ ہلاک ہوئے ، جن کی زیادہ تعداد کراچی کی ہے اور کچھ دیگر علاقوں میں۔[13][14][15] یہ گرمی کی لہر اسلامی مہینے رمضان میں آئی ہے۔ یکم رمضان کو بجلی کے گرڈ نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا، جس کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہوا۔[16][17] 2015ء کا یہ درجہ حرارت کراچی میں 1979ء کے بعد اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔[9][18]

اسباب[ترمیم]

آصف شجاع، پاکستان ادارہ تحفظ ماحولیات کے سابق ناظم اعلیٰ (ڈائریکٹر جنرل) نے دعوی کیا کہ گرمی کی لہر عالمی موسمیاتی تبدیلی، جنگلات کی غیر معمولی کٹائی، معدنی تارکول کی شاہراہوں کا پھیلاؤ، تیز رفتاری سے پھیلتے شہر ہیں۔[19] انھوں نے حوالہ دیا کہ، زمین کے اوسط درجہ حرارت میں گذشتہ 100 سال کے دوران میں 15.5 °C (59.9 °F) سے 16.2 °C (61.2 °F) اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے ہمیں گرمیوں اور سردیوں دونوں میں شدید موسمی حالات کا سامنا ہے۔[19] شجاع کا کہنا تھا کہ پاکستان میں موسم کی تبدیلیوں کی کی پیشن گوئی کی جدیید سہولیات نا ہونا بھی اس کا سبب ہے۔

متاثرہ علاقے[ترمیم]

بی بی سی اردو کے مطابق[20] سرکاری اور غیر سرکاری اسپتالوں میں لائی جانے والی لاشوں یا ان میں آ کر مرنے والوں کی تعداد کچھ یوں ہے۔

جون 24 تک کے اعداد و شمار
شمار نام اسپتال تعداد اموات
1 جناح ہسپتال 279
2 عباسی شہید ہسپتال 164
3 سول ہسپتال 10
4 لیاقت نیشنل ہسپتال 72
5 انڈس ہسپتال 41
6 قومی ادارہ امراض قلب 40
7 قطر ہسپتال 34
8 ضیا الدین ہسپتال 35
9 لیاری ہسپتال 22
10 سندھ گورنمنٹ ہسپتال 23
11 آغا خان ہسپتال 20
12 قومی ادارہ امراض اطفال 12
13 کیماڑی کا پی ٹی ہسپتال 2
شہر صوبہ تعداد اموات
کراچی سندھ 1٫040
حیدر آباد سندھ 34
نوشہرو فیروز سندھ 3
بدین سندھ 5
ٹھٹہ سندھ 5
تھرپارکر سندھ 4
کل 1٫200

کراچی[ترمیم]

صرف کراچی میں، 830 افراد نابیدگی (پانی کی کمی) اور شدید گرمی کی آفت سے مرے ہیں۔[6][21][22][23][24][25]سندھ صوبے میں کل مرنے والوں کی تعداد 830 تا 1،213 ہے۔[26][27][28] اب تک، عباسی شہید ہسپتال میں 119، جناح ہسپتال، کراچی میں 279 اور سول ہسپتال میں 98 لاشیں لائی گئی ہیں جبکہ متعدد مرنے والوں کو نجی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔[3][7][16][29][30] گرمی کی لہر سے چڑیا گھر کے 7 جانور بھی مرے ہیں۔[31][32]

ٹھٹہ[ترمیم]

پانچ افراد اندرون سندھ ٹھٹھہ میں انتقال کر گئے۔[7]

تھر پارکر[ترمیم]

مرکز صحت کے اہلکار نے ایک شخص کی موت کی اطلاع دی، جبکہ ایک شیر خوار اور 2 بچے بھی مرنے والوں میں شامل ہیں۔ اس کی وجہ 19 جون کو تھرپارکر میں بجلی کا نہ ہونا بیان کیا گیا۔[19]

اندراج شدہ درجہ حرارت[ترمیم]

پاکستان کے جنوبی علاقوں میں شدید درجہ حرارت درج کیا گیا۔[33] درجہ حرارت لاڑکانہ میں 49 °C (120 °F) اور سبی سے کراچی تک 45 °C (113 °F) تھا۔جنوبی پنجاب میں، ملتان میں 40 °C (104 °F) صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں بھی متاثر ہوئے جبکہ درجہ حرارت 49 °C (120 °F) سبی اور تربت میں رہا۔[7][19][34][35]

20 جون کو درجہ حرارت
تاریخ مقام درجہ حرارت
20 جون 2015 کراچی 45 °C (113 °F)
20 جون 2015 لاڑکانہ 49 °C (120 °F)
20 جون 2015 تربت 49 °C (120 °F)
20 جون 2015 سبی 49 °C (120 °F)
20 جون 2015 رحیم یار خان 43 °C (109 °F)
20 جون 2015 دادو 44 °C (111 °F)
20 جون 2015 ملتان 40 °C (104 °F)
20 جون 2015 نواب شاہ 41 °C (106 °F)
20 جون 2015 حیدر آباد 42 °C (108 °F)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Deaths 1٫200 as Karachi wilts under heat"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015 
  2. "Death and agony"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015 
  3. ^ ا ب "CM Sindh surfaces as over 770 perish in blistering heat"۔ Dawn News۔ جون 23, 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 23, 2015 
  4. "Opp calls for day of mourning over heatwave deaths"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015 
  5. "Heatwave in Karachi claims 600 lives in 72 hours"۔ The News International۔ 23 جون 2015 
  6. ^ ا ب "Pakistan heatwave kills 572, over 400 in Karachi"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015 
  7. ^ ا ب پ ت ٹ "Heatwave in southern Pakistan kills 260"۔ Times of India۔ 22 جون 2015۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  8. "The Death Toll from Pakistan's Heatwave Is Now Nearing 450"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015 
  9. ^ ا ب
  10. "Pakistan heat wave claims at least 140 lives in Karachi"۔ CNN۔ 22 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  11. "Heatwave kills around 400 people in Karachi"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015 
  12. "A Heat Wave in Pakistan Has Killed Around 140 People"۔ Times۔ 22 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  13. Kamran Haider، Khurrum Anis (24 جون 2015)۔ "Heat Wave Death Toll Rises to 2٫000 in Pakistan's Financial Hub"۔ Bloomberg News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2015 
  14. Hasan Mansoor (30 جون 2015)۔ "Heatstroke leaves another 26 dead in Sindh"۔ Dawn۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2015 
  15. "Heatwave death toll in Karachi reaches 1260"۔ ARY News۔ 30 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2015 
  16. ^ ا ب "Heatwave in Pakistan's Sindh province leaves 141 dead"۔ Economic Times۔ 22 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  17. "Heat wave kills more than 120 in Pakistan's Karachi"۔ Reuters۔ 22 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  18. "Pakistan heatwave: Emergency measures as toll nears 700"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015 
  19. ^ ا ب پ ت "Heat wave: Under scorching sun, Pakistan swelters"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 21 جون 2015۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  20. کراچی سمیت سندھ میں گرمی سے ہلاکتیں 850 سے زیادہ - BBC News اردو
  21. "Heat wave deaths in Pakistan's financial hub reach 780"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  22. "Death toll in Karachi heatwave mounts to 748"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2015 
  23. "Brutal Pakistan heatwave kills 630 people in Karachi"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  24. "CM Sindh surfaces as 500 perish in blistering heat"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  25. "Pakistan Heat Wave Kills Over 400 People in Karachi, But Rain Expected"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  26. "Heatwave in Pakistan kills over 1٫200"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  27. "Over 1٫200 died due to heatwave across Sindh, Opposition Leader in the National Assembly Syed Khursheed Shah tells NA"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  28. "Sindh heatwave death toll climbs to 830"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  29. "Sindh heatwave death toll surpasses 300"۔ The Daily Dispatch۔ 24 جون 2015۔ 26 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2015 
  30. "Pakistan: Sindh heatwave claims 140 lives mostly in Karachi"۔ IB TImes۔ 22 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  31. "Heatwave kills four more animals at zoo"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  32. "Karachi heatwave claims lives of three zoo animals"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  33. "#HeatWave: Sindh can take lessons from Ahmedabad's Heat Action Plan"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 
  34. "Temperature soars to 46, load shedding adds to woes"۔ Geo TV۔ 20 جون 2015۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  35. "Pakistan melts under scorching heat, hottest year recorded"۔ Pakistan Today۔ 21 جون 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015