پاکستان اسکواش فیڈریشن
ظاہری ہیئت
| پاکستان اسکواش فیڈریشن Pakistan Squash Federation PSF | |
|---|---|
| کھیل | اسکواش |
| تاسیس | 1950 |
| علاقائی الحاق | ایشین اسکواش فیڈریشن |
| مقام | اسلام آباد |
| صدر | ظہیر احمد بابر |
| سیکرٹری | عامر نواز |
| باضابطہ ویب سائٹ | |
| www | |
پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف)، پاکستان میں اسکواش کی قومی گورننگ باڈی ہے۔ یہ فیڈریشن 1950ء میں قائم ہوئی تھی۔
ملحقہ ادارے
[ترمیم]پاکستان اسکواش فیڈریشن درج ذیل فیڈریسشنز سے وابستہ ہے:
- ورلڈ اسکواش فیڈریشن[1]
- ایشین اسکواش فیڈریشن[2]
- پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن[3]
- پاکستان اسپورٹس بورڈ[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پاکستان مردوں کی قومی اسکواش ٹیم
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "World Squash | Member Nations & Others"۔ www.worldsquash.org۔ 2013-08-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Asian Squash Federation"۔ 2025-04-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-18
- ↑ "Welcome to Pakistan Olympic Association"۔ 2025-01-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-18
- ↑ "Pakistan Sports Board"۔ www.sports.gov.pk۔ 2009-04-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا