پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض
مقام

سعودی عرب
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔24°39′6″N 46°41′12″E / 24.65167°N 46.68667°E / 24.65167; 46.68667
معلومات
قسمCommunity School[ضدابہام درکار]
قائم1968
Gradesنرسری سے 12ویں جماعت تک
جنسیک جنسی ادارہ
اندراج8,300
زباناردو اور انگریزی
ویب سائٹ

پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض ایک پاکستانی اسکول ہے، جو سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں واقع ہے۔ اس کا آغاز 1968ء میں ہوا۔ریاض کے اہم اور بڑے اسکولوں میں سے ہے۔ اس میں علم حاصل کرنے والوں کی تعداد لگ بگ 8300 ہے۔

قابل ذکر طلبہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]