پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم کامران ساجد
کوچپاکستان کا پرچم
مالکپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز
معلومات ٹیم
 
باضابطہ ویب سائٹ:www.piac.com.pk

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو پاکستان کی قومی خطوط ہوائی مرافقہ (Airline) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ملکیت ہے۔ یہ ٹیم کسی بھی دوسری ٹیم سے زیادہ مرتبہ قائد اعظم ٹرافی جیت چکی ہے۔

اس ٹیم نے 1960-61 سے حنیف محمد کے زیر کپتانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنی شروع کی۔[1] 2013 کے اواخر تک اس ٹیم نے 387 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 149 میچ جیتے، 64 میچ ہارے جبکہ 174 بے نتیجہ رہے۔[2]

اعزازات[ترمیم]

  • قائد اعظم ٹرافی (6)
  • 1969-70
  • 1979-80
پی آئی اے کرکٹ کھلاڑی شعیب اختر
  • 1987-88
  • 1989-90
  • 1999-2000
  • 2002-03
  • 2011-12

اہم کھلاڑی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]