پاکستان انٹرنیشنل (بیڈمنٹن)
ظاہری ہیئت
پاکستان انٹرنیشنل بیڈمنٹن کا ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ ہے جس کا انعقاد پاکستان میں پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کرتی ہے۔[1] 2004ء میں، اس ٹورنامنٹ کو پاکستان سیٹلائٹ کے نام سے جانا جانے لگا ہے اور بین الاقوامی بیڈمنٹن فیڈریشن نے اس ٹورنامنٹ کو "اے گریڈ" دیا ہوا ہے اور اس کے پوائنٹ عالمی درجہ بندی میں شمار ہوتے ہیں۔[2] اس کی بدولت پاکستانی کھلاڑیوں کو کھیلنے اور بین الاقوامی مقابلوں میں کارکردگی دکھانے کا موقع مل گیا ہے۔[3]
سابقہ فاتحین
[ترمیم]| سال | منفرد مرد | منفرد خاتون | مردوں کی جوڑی | خواتین کی جوڑی | مرد و خاتون کی جوڑی |
|---|---|---|---|---|---|
| 2017 | |||||
| 2016 | |||||
| 2007 | |||||
| 2004 | کوئی مقابلہ نہیں ہوا |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pakistan hosting Int'l Series Badminton from Tuesday"۔ www.jasarat.org۔ Jasarat۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-23
- ↑ "6 countries to take part in Asian Satellite badminton"۔ www.dawn.com۔ ڈان۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-23
- ↑ "International badminton in Pakistan brings countries together"۔ www.samaa.tv۔ سما ٹی وی۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-23
بیرونی روابط
[ترمیم]- BWF Tournament
- Badminton Asiaآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ badmintonasia.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Pakistan Badminton Federationآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pakbadminton.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)