پاکستان قومی انڈر۔19 کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان قومی انڈر۔19 کرکٹ ٹیم
Flag of Pakistan.svg
افراد کار
کپتان سمیع اسلم
کوچ اعظم خان
مالک پاکستان کرکٹ بورڈ
منیجر علی ضیاء
معلومات ٹیم
قذافی سٹیڈیم، لاہور

پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کی دو مرتبہ (2004 اور 2006) کی ورلڈ چیمپئن ہے۔ دوسری مرتبہ ورلڈ کپ جیتے کے بعد وہ پہلی ٹیم بن گئی جس نے لگاتار دو مرتبہ ورلڈ کپ جیتا۔ اس ٹیم نے انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آٹھواں درجہ حاصل کیا۔

انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ ریکارڈ[ترمیم]

سال مقام راؤنڈ
1988 Flag of Australia.svg آسٹریلیا رنرز اپ
1998 Flag of South Africa.svg جنوبی افریقا آٹھواں درجہ
2000 Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا سیمی فائنلز
2002 Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ پانچواں درجہ
2004 Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش چیمپئن
2006 Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا چیمپئن
2008 Flag of Malaysia.svg ملائیشیا سیمی فائنلز
2010 Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ رنرز اپ
2012 Flag of Australia.svg آسٹریلیا آٹھواں درجہ
2014 Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات رنرز اپ

انڈر۔19 ایشیا کپ ریکارڈ[ترمیم]

سال مقام راؤنڈ
2012 Flag of Malaysia.svg ملائیشیا چیمپئن*
2014 Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات رنرز اپ
  • مشترکہ فاتح بھارت کیونکہ میچ برابر ہو گیا تھا۔

2004[ترمیم]

2004 میں اس ٹیم نے ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں منعقدہ 2004 آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کو 25 سکور سے ہرا کر کپ جیتا۔ اس وقت اس ٹیم کے کپتان خالد لطیف تھے۔

2006[ترمیم]

2006 میں اس ٹیم نے کولمبو، سری لنکا میں منعقدہ 2006 آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر کپ جیتا۔ اس کپ کے فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے 109 سکور بنائے اور بھارت کو 71 پر آؤٹ کر کے اپنے ورلڈ چیمپئن کے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]