پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن
ظاہری ہیئت
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا لوگو | |
| قومی اولمپک کمیٹی | |
|---|---|
| ملک/علاقہ | |
| رمز | PAK |
| قیام | 1947 |
| تنظیم | 1948 |
| براعظمی ایسوسی ایشن | او سی اے |
| اولمپک ہاؤس, لاہور, پاکستان | |
| صدر | سید عارف حسین |
| سیکرٹری جنرل | محمد خالد محمود |
| ربط محیط عالم | nocpakistan.org |
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (مخفف:پی او اے/ POA)، پاکستان کی قومی اولمپک کمیٹی ہے۔ 1947 میں پاکستان بنا اور 1949 میں اس کمیٹی کا قیام عمل میں آيا، احمد جعفر اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے۔[1]
منظوری
[ترمیم]صدور کی فہرست
[ترمیم]- احمد ای ایچ جعفر (25 فروری 1949 تا 27 فروری 1950).
- غلام محمد (27 فروری 1950 تا 5 نومبر 1951).
- سردار عبدالرب نشتر (5 نومبر 1951 تا 21 اگست 1955).
- چوہدری محمد علی (21 اگست 1955 تا ستمبر 1956).
- حسین شہید سہروردی (ستمبر 1956 تا 6 مارچ 1958).
- ملک فیروز خان نون (16 مارچ 1958 تا 16 نومبر 1958).
- لیفٹیننٹ جنرل اعظم خان (16 نومبر 1958 تا 22 ستمبر 1963).
- رانا عبد الحمید خان (22 ستمبر 1963 تا 3 اپریل 1972).
- ملک معراج خالد (3 اپریل 1972 تا نومبر 1977).
- سید واجد علی (3 مارچ 1978 تا 11 مارچ 2004).
- لیفٹیننٹ جنرل ر سید عارف حسن (11 مارچ 2004 تا حال).
رکنیت
[ترمیم]صوبائی اولمپک کمیٹیاں
[ترمیم]- بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن
- خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن
- پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن
- سندھ اولمپک ایسوسی ایشن
کھیلوں کی قومی کمیٹیاں
[ترمیم]- پاکستان فٹبال فیڈریشن
- پاکستان ہاکی فیڈریشن
- پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن
- پاکستان بیس بال فیڈریشن
- پاکستان ساہیکلنگ فیڈریشن
- پاکستان جوڈو فیڈریشن
- پاکستان رگبی فیڈریشن
- پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن
- پاکستان کبڈی فیڈریشن
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Hussain, S.T. (1949). The Pakistan Year Book & Who's Who. Kitabistan. p. 779