پاکستان ایوی ایڑرز اینڈ ایوی ایشن
Appearance
پاکستان ایوی ایڑرز اینڈ ایوی ایشن ایوی ایشن کمپنی ہے جو علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا، لاہور، پاکستان سے اپنے امور کی نگرانی کرتی ہے۔ اس کمپنی کا مالک نشاط گروپ ہے۔ نشاط گروپ نے ایک نجی فلائنگ اسکول بھی بنایا ہوا ہے جہاں وہ پائلٹوں کی تربیت کرتے ہیں اور "پرائیویٹ پائلٹ لائسنس"، "انسٹرومنٹ ریٹنگ" اور "کمرشل پائلٹ لائسنس" کا اجرا کرتے ہیں۔
فضائی بیڑا
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- سرکاری موقعآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pakistanaviators.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)