پاکستان بلیئرڈز اور اسنوکر فیڈریشن
Appearance
Pakistan Billiards and Snooker Federation پاکستان بلیئرڈز اور اسنوکر فیڈریشن | |
---|---|
کھیل | بلیئرڈز اور اسنوکر کے کھیل |
تاسیس | 1958ء |
الحاق | انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن |
صدر دفتر | کراچی |
صدر | منور حسین شیخ[1] |
سیکرٹری | ذو الفقار علی رمزی |
![]() |
پاکستان بلیئرڈز اینڈا سنوکر فیڈریشن، پاکستان میں اسنوکر اور بلیئرڈز کے کھیلوں کو فروغ دینے اور ترقی دینے کے لیے قومی گورننگ باڈی ہے۔ یہ فیڈریشن 1958ء میں قائم ہوئی۔[2] فیڈریشن پاکستان اسپورٹس بورڈ سے وابستہ ہے۔[3] اور یہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن کا رکن ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://ppinewsagency.com/munawwar-hussain-shaikh-elected-pbsa-president/ [مردہ ربط]
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2020-04-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-19
- ↑ "Pakistan Sports Board"۔ www.sports.gov.pk۔ 2007-03-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا